ETV Bharat / bharat

ٹرمپ کو غصہ کیوں آیا؟

نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گردانہ حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر میڈیا نے تنقید کی تھی جس کی وجہ سے ٹرمپ برہم ہوگئے۔

donald trump
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 11:59 AM IST

سوشل میڈیا پرجاری بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جعلی خبروں والا میڈیا نیوزی لینڈ حملوں پر اُنھیں ذمہ دار ٹھہرانے کے لیے اوور ٹائم کر رہا ہے۔ اِن لوگوں کو اُنھیں قصور وار ثابت کرنے کے لیے بہت محنت کرنی پڑے گی۔

نیوزی لینڈ مساجد حملے کی کھل کر مذمت نہ کرنے پر ممتاز امریکی صحافی اور ٹی وی شو کے میزبان اینڈرسن کوپر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے نیوزی لینڈ حملے کو دہشت گردی نہیں کہا تھا اور نہ ہی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا تھا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.