ETV Bharat / bharat

دبنگ 3 کو مکمل ہونے کیوں لگے 7 برس؟ - فلم کی ہیروئن اپنی فٹنیس کے دور سے گزر رہی تھیں

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے دبنگ -3 کے سات سال میں بننے کی وجہ بتائی ہے۔سلمان ان دنوں اپنی آنے والی فلم دبنگ -3 کے پروموشن میں مصروف ہیں۔

دبنگ 3 کو مکمل ہونے کیوں لگے 7 برس؟
دبنگ 3 کو مکمل ہونے کیوں لگے 7 برس؟
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 1:10 PM IST

سلمان نے کپَل شرما شو میں بتایا کہ کیوں انہیں دبنگ سیریز کے تیسرے حصہ کو پورا کرنے کے لیے سات سال کا وقت لگ گیا۔ سلمان نے بتایا کہ فلم کی ہیروئن اپنی فٹنیس کے دور سے گزر رہی تھیں۔

غور طلب ہے کہ اس فلم سے مہیش منجریکر کی بیٹی سئی منجریکر اپنا بالی وڈ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔ فلم میں سوناکشی سنہا بھی اہم رول میں نظر آئیں گی۔

دبنگ 3 کے ڈائریکٹر ارباز خان نے بتایا کہ سلمان خان کو ہدایت دینا کس لیے مشکل ہے۔ ارباز نے بتایا کہ سلمان انہیں سکرپٹ میں تبدیلی کرنے کے لیے ہر بار رضامند کرلیتے ہیں اور ایسا وہ شوٹنگ کے پہلے دن ہی کر دیتے ہیں۔ دبنگ- 3 دسمبرکی 20 تاریخ کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.