ETV Bharat / bharat

تھوک کی افراط زر کی شرح 0.16 فیصد - مارکیٹ میں مناسب مقدار میں اشیاء کی آمداور ذخیرہ اندوزی

مارکیٹ میں مناسب مقدار میں اشیاء کی آمداور ذخیرہ اندوزی کو روکنےکی حکومت کی کوشش کے تحت اکتوبر 2019 میں تھوک قیمتوں پر مبنی افراط زر کی شرح 0.16 فیصد درج کی گئی ہے۔

تھوک کی افراط زر کی شرح 0.16 فیصد
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 3:34 PM IST

مارکیٹ میں مناسب مقدار میں اشیاء کی آمداور ذخیرہ اندوزی کو روکنےکی حکومت کی کوشش کے تحت اکتوبر 2019 میں تھوک قیمتوں پر مبنی افراط زر کی شرح 0.16 فیصد درج کی گئی ہے۔
جمعرات کو جاری اعدادوشمار میں یہ اطلاع مرکزی وزارت تجارت و صنعت نے دی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2019 میں تھوک افراط زر کی شرح 0.33 فیصد تھی جبکہ اکتوبر 2018 میں یہ تعداد 5.54 فیصد تھی۔

رواں مالی سال میں افراط زر کی شرح 1.92 فیصد رہی ہے۔

مزید پڑھیں : 'بھارت بینکنگ اصلاحات کے قائد کی حیثیت سے ابھرے گا'

گذشتہ مالی سال کے اسی مہینے میں افراط زر کی شرح میں 4.90 فیصد تھی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.