ETV Bharat / bharat

کورونا، بھارت کی وقت پر کاروائی قابلِ ستائش: ڈبلیو ایچ او - عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس 'کووِڈ-19' کو روکنے کے لیے بھارت کی جانب سے مستعدی کے ساتھ وقت پر کی گئی مزید کاروائی کی تعریف کی ہے۔

عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 6:14 PM IST

ڈبلیو ایچ او کے علاقائی ڈائریکٹر ڈاکٹر کھیتر پال سنگھ نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ 'عالمی ادارہ صحت نے کووِڈ-19 کو پھیلنے سے روکنے کے لیے وقت پر کاروائی کے لیے بھارت کی تعریف کی ہے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ 'اس کے نتائج کے بارے میں ابھی بتانا جل بازی ہوگی لیکن چند ہفتوں تک قومی سطح پر لاک ڈاؤن، سوشل ڈسٹنسنگ، صحت عامہ کی منصوبہ بندی، کورونا سے متاثر پازیٹیو افراد کا آئیسولیشن اور رابطے میں آنے والے افراد کا پتہ لگانے اور دیگر حفاظتی کاروائی کرنے کے بہتر نتائج ہی برآمد ہوں گے'۔

ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ، بڑے اور کئی چیلنجز کے باوجود بھارت اس وبا کے خلاف اپنی لڑائی میں پابند عہد ہونے کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ اس امتحان کی گھڑی میں یہ کاروائی افسران اور صحت اہلکاروں کے ساتھ طبقات کے طور پر زیادہ مضمر ہے'۔

انہوں نے کہا کہ یہ دراصل ہر کسی کے لیے سب سے زیادہ اہم حصہ داری کرنے اور کورونا وائرس کو شکست دینے کا وقت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.