ETV Bharat / bharat

نئے پاکستان میں شدت پسندوں کے خلاف کاروائی کب ہوگی؟ - بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار

بھارت اور پاکستان کے مابین جاری کشیدگی کے درمیان بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان پر نکتہ چینی کی ہے۔

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار
author img

By

Published : Mar 9, 2019, 12:44 PM IST

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ایک کانفرنس میں دوران خطاب کہا کہ اگر پاکستان دعوی کرتا ہے کہ اس کے پاس بھارت کے دوسرے جنگی طیارے کے گرانے کا ویڈیو ہے۔ تو وہ اسے دکھاتا کیوں نہیں ۔

بھارتی حکومت کی جانب سے رویش کمار نے کہا کہ اگر پاکستان 'نیا پاکستان' بنانے کا دعوی کرتا ہے تو اسے عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف نئی کاروائیاں شروع کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان میں شدت پسندوں کے خلاف کب کاروائی ہوگی اس کے ہم منتظر ہیں۔

انہوں نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا صرف ایک ہی طیارہ تباہ ہوا ہے۔ پاکستان کا یہ دعوی کہ اس نے ہمارے دو طیارے تباہ کیے ہیں بالکل جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.