ETV Bharat / bharat

تاریخ کے کچھ اہم واقعات - today in history

بھارت کے عظیم مجاہد آزادی بھگت سنگھ کی آج 113 ویں یوم پیدائش ہے، آج ہی کے دن وہ 28 ستمبر 1907 کو پیدا ہوئے تھے۔

تاریخ کے کچھ اہم واقعات
تاریخ کے کچھ اہم واقعات
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 10:26 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 28 ستمبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

  • 1796۔ ملکہ کیتھرین دی گریٹ نے برطانیہ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے، باضابطہ طور پر روس کو اس اتحاد میں شامل کیا گیا۔
  • 1825۔ جارج اسٹیونسن نے مسافر ریل کھینچنے کے لئے پہلا انجن چلایا۔
  • 1837۔ سیمیول مورس نے ٹیلی گراف پیٹنٹ کے لئے انتباہ فائل کیا۔
  • 1838۔ ہندوستان میں آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر اپنے والد کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔
  • 1850۔ امریکی بحریہ میں کوڑوں کی سزا ختم کردی گئی۔
  • 1867۔ ٹورنٹو کو اونٹاریو کا دارالحکومت بنایا گیا۔
  • 1887۔ چین میں ہوانگ ہو دریا میں سیلاب سے تقریباً 15 لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1889۔ وزن اور پیمائش کے بارے میں پہلی جنرل کانفرنس ہوئی۔
  • 1892۔ فٹ بال کا پہلا رات کا میچ کھیلا گیا۔
  • 1895۔ مشہور فرانسیسی سائنسدان لوئس پاسچر کا انتقال ہوا۔
  • 1907۔ ہندوستان کے معروف مجاہد آزادی سردار بھگت سنگھ کی پیدائش ہوئی۔
  • 1915۔ برطانیہ نے جنگ میں ترکوں کو شکست دی۔
  • 1929۔ سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کی پیدائش ہوئی۔
  • 1950۔ انڈونیشیا اقوام متحدہ کا 60 واں ممبر بنا۔
  • 1958۔ فرانس میں آئین نافذ ہوا۔
  • 1977۔ ہندوستان کے مشہور شاعر سمترانندن پنت کا انتقال ہوا۔
  • 1994۔ اتومیا کا بحری جہاز بحر ترک میں ڈوب جانے سے 800 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2004۔ ورلڈ بینک نے ہندوستان کو دنیا کی چوتھی بڑی معیشت قرار دیا۔

مزید پڑھیں :'انقلاب بموں اور پستولوں سے نہیں آتا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.