ETV Bharat / bharat

بنگال بی جے پی آپسی انتشار کا شکار - مغربی بنگال میں سیاسی سرگرمیوں

بی جے پی کے اندورنی تنازعہ پر کوئی بھی رہنما کھل کر بات کرنے کو تیار نہیں ہے. سب کا ایک ہی کہنا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے.

بنگال بی جے پی آپسی انتشار کا شکار
بنگال بی جے پی آپسی انتشار کا شکار
author img

By

Published : Oct 23, 2020, 10:39 PM IST

بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش اور رکن پارلیمان سمترا خان کے درمیان اختلاف منظر عام پر آگئی ہے.

مغربی بنگال میں سیاسی سرگرمیوں کے درمیان بی جے پی میں آپسی انتشار منظر عام پر آگئی ہے.

ذرائع کے مطابق وشنوپور سے بی جے پی کے رکن پارلیمان سمترا خان اور ریاستی صدر دلیپ گھوش کے درمیان تنازعہ چل رہا ہے.

وشنوپور کے رکن پارلیمان سمترا خان کو بی جے پی یوتھ ونگ کے صدر بنایا گیا ہے.

انہوں نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ہی بانکوڑہ اور قریب کے اضلاع میں یوتھ ونگ کے صدر مقرر کیا تھا.

وہ اپنے طور پر ضلع سطح پر بی جے پی کے لئے نوجوانوں کو عہدہ دئیے.

اسی بات پر دلیپ گھوش ناراض ہو گئے اور انہوں نے سمترا خان کے ذریعہ مقرر کئے گئے تمام یوتھ صدر کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا اعلان کیا.

اسی بات پر دلیپ گھوش اور سمترا خان کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے. آپسی جھگڑا کھل کر سامنے آنے لگا ہے.

بی جے پی کے اندورنی تنازعہ پر کوئی بھی رہنما کھل کر بات کرنے کو تیار نہیں ہے. سب کا ایک ہی کہنا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے.

بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش اور رکن پارلیمان سمترا خان کے درمیان اختلاف منظر عام پر آگئی ہے.

مغربی بنگال میں سیاسی سرگرمیوں کے درمیان بی جے پی میں آپسی انتشار منظر عام پر آگئی ہے.

ذرائع کے مطابق وشنوپور سے بی جے پی کے رکن پارلیمان سمترا خان اور ریاستی صدر دلیپ گھوش کے درمیان تنازعہ چل رہا ہے.

وشنوپور کے رکن پارلیمان سمترا خان کو بی جے پی یوتھ ونگ کے صدر بنایا گیا ہے.

انہوں نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ہی بانکوڑہ اور قریب کے اضلاع میں یوتھ ونگ کے صدر مقرر کیا تھا.

وہ اپنے طور پر ضلع سطح پر بی جے پی کے لئے نوجوانوں کو عہدہ دئیے.

اسی بات پر دلیپ گھوش ناراض ہو گئے اور انہوں نے سمترا خان کے ذریعہ مقرر کئے گئے تمام یوتھ صدر کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا اعلان کیا.

اسی بات پر دلیپ گھوش اور سمترا خان کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے. آپسی جھگڑا کھل کر سامنے آنے لگا ہے.

بی جے پی کے اندورنی تنازعہ پر کوئی بھی رہنما کھل کر بات کرنے کو تیار نہیں ہے. سب کا ایک ہی کہنا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.