ETV Bharat / bharat

’ہم آئین کو بچائیں گے‘ - ریاست بہار کے ضلع گیا

قومی شہریت قانون پر سپریم کورٹ کے ذریعے چار ہفتے تک سماعت کی مدت میں اضافہ کرنے پرسی پی آئی(ایم) کی سینئر رہنما برندا کرات نے مایوسی کا اظہارکیا ہے۔

we-save-our-constitution-says-cpi-leader-brinda-karat
’ہم آئین کو بچائیں گے‘
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 11:14 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:23 AM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا دورہ کے دوران سی پی آئی(ایم) رہنما ورندا کرات نےکہا کہ ملک میں ایمرجنسی جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، تاہم سپریم کورٹ نے حکومت کو چار ہفتے وقت دے کر صحیح نہیں کیا ہے۔

’ہم آئین کو بچائیں گے‘

خیال رہے کہ سی اے اے واین آرسی اور این پی آر کی مخالفت میں شہرگیا میں واقع شانتی باغ میں جاری غیرمعینہ دھرنے میں شامل ہونے ورندا کرات آئی تھیں۔

اس سے قبل سی پی آئی(ایم) رہنما نے سپریم کورٹ کے ذریعے حکومت کو چارہفتے تک جواب دینے کی مہلت پرتشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ اتنا وقت اس صورتحال میں دینا درست نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تاہم یہ چار ہفتے ان کے حوصلے ٹوڑیں گے بلکہ مخالفت میں اور تیزی آئےگی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارتی عموام نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ ہم بھارتی آئیں بچائیں گے۔

جب تک سی اے اے کی واپسی نہیں ہوگا تب تک احتجاج ومظاہرے ہوتے رہیں گے۔

سی پی آئی(ایم) کی سینئیررہنما ورندا کرات نے مزید کہا کہ وہ سپریم کورٹ کااحترام کرتی ہیں تاہم سوال یہ ہے کہ سابری مالا اور دیگر مسئلوں پرفوری سماعت کی جاتی ہے، لیکن سپریم کورٹ نے حکومت کو چار ہفتے کاوقت دیکر اس مسئلے کوسنجیدگی سے نہیں لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان چار ہفتوں میں ملک میں ہورہے مظاہروں میں اورشدت آئے گی۔

انھوں نے ریاستی وزیراعلی نتیش کمار کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہاکہ نتیش کمار صاف کریں کہ وہ کسکی طرف کھڑے ہیں۔ بہار میں این پی آر نافذ کراکر یہاں کی عوام کومشکلات میں وزیراعلی ڈالنا چاہتے ہیں، ملک کی تیرہ ریاستوں نے سی اے اے واین آرسی کی مخالفت کی ہے۔

اس کے علاوہ پنجاب اور کیرالہ کی حکومت نے سی اے اے واین آرسی سمیت این پی آر کی بھی مخالفت کرتے ہوئے اسے اپنی ریاستوں میں نہیں کرانے کا فیصلہ لیا ہے اور مرکزی حکومت کو اس سے واقف کرادیا ہے۔

Intro:قومی شپریت قانون پر سپریم کورٹ کے ذریعے چار ہفتے تک شنوائی کی مدت بڑھانے پر بدھ کی شام کو بہار کے گیا میں سی پی آئی کی رہنماء ونداکرات نے تشویش کااظہار کیا ہے ۔ونداکرات نے کہاکہ ملک میں ایمرجنسی جیسی صورتحال ہے تاہم سپریم کورٹ نے حکومت کو چار ہفتے وقت دیکر صحیح نہیں کیا ہےBody:ریاست بہار کے شہر گیا میں بدھ کی شام کو سی پی آئی ایم کی قومی رہنماء ونداکرات پہنچیں ۔ سی اے اے واین آرسی اور این پی آر کی مخالفت میں شہرگیا میں واقع شانتی باغ میں جاری غیرمعینہ دھرنے میں شامل ہونے وہ گیا آئی تھیں ۔اس سے قبل ونداکرات نے سپریم کورٹ کے ذریعے حکومت کو چارہفتے تک جواب دینے کی مہلت پرتشویش کااظہار کیا اور کہاکہ اتنا وقت اس صورتحال میں دینادرست نہیں ہے ، تاہم ان چارہفتوں میں ہمارے حوصلے ٹوٹیں گے نہیں بلکہ مخالفت میں اور تیزی آئیگی ۔جب تک سی اے اے کی واپسی نہیں ہوگا تب تک احتجاج ومظاہرے ہوتے رہیں گے
ونداکرات نے مزید کہاکہ ہم سپریم کورٹ کااحترام کرتے ہیں تاہم سوال یہ ہے کہ سابری مالا اور دیگر مدوں میں تو فوری شنوائی کی جاتی ہے لیکن ہندوستان کے دل کو بچانے کے لئے سپریم کورٹ نے حکومت کو چار ہفتے کاوقت دیکر اس مسئلے کوسنجیدگی سے نہیں لیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ان چار ہفتوں میں ملک میں ہورہے مظاہروں میں اورشدت آئیگی ۔ وزیرداخلہ کے بیان پر کہاکہ ہم بحث چاہتے ہیں تاہم پہلے جومظاہرین پر جھوٹے مقدمات ، مردوخواتین پر لاٹھیاں چارج ہوئی ہیں اس پر بھی بحث کریں۔ انا کی لڑائی مودی حکومت لڑرہی ہے لیکن ہم بتاناچاہتے ہیں کہ جب انگریزوں کی حکومت اور انکے تخت پلٹتے نہیں روکا جاسکا تو پھر آپ کون ہیںConclusion:انہوں نے اس دوران وزیراعظم اور وزیرداخلہ سمیت ریاست بہار کے وزیراعلی نتیش کمار کو تنقید کانشانہ بنایا اور کہاکہ نتیش کمار صاف کریں کہ وہ کسکی طرف کھڑے ہیں ۔بہار میں این پی آر نافذ کراکر یہاں کی عوام کومشکلات میں وزیراعلی ڈالنا چاہتے ہیں ، ملک کی تیرہ ریاستوں نے سی اے اے واین آرسی کی مخالفت کی ہے تاہم پنجاب اور کیرالہ کی حکومت نے سی اے اے واین آرسی سمیت این پی آر کی بھی مخالفت کرتے ہوئے اسے اپنی ریاستوں میں نہیں کرانے کافیصلہ لیا ہے اور مرکزی حکومت کو اس سے واقف کرادیا ہے
بائٹ ونداکرات
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.