ETV Bharat / bharat

سنہ 1971 میں پیرا شوٹ بٹالین کے توصیفی سند تباہ

سنہ 1971 کے بھارت ۔ پاکستان جنگ میں فوج کی 10 پیرا شوٹ بٹالین کو ناقابل فراموش جرات کا مظاہرہ کرنے پر بہادری ایوارڈ کی توصیفی سند دی گئی تھی جسے تباہ کردیا گیا۔

author img

By

Published : Mar 7, 2019, 12:27 PM IST

Bharat

فوج کی اس یونٹ نے ایک آر ٹی آئی داخل کی تھی جس کے جواب میں اس کی اطلاع دی گئی۔

ڈیزرٹ اسکارپیئنز نامی 10 پیرا شوٹ بٹالین کی بنیاد 1967 میں 9 پارا یونٹ سے الگ کرکے رکھی گئی تھی اور اسے چار سال بعد ہی 1971 میں ہی پہلی ہی دفعہ جنگ کرنے کا موقع ملا تھا۔

سنہ 1971 کی جنگ میں بھارت کی شاندار جیت ہوئی تھی۔

اس جنگ میں اس بٹالین کے بہادروں کو ناقابل فراموش جرات کا مظاہرہ کرنے پر میڈل سے نوازا گیا تھا۔ ساتھ ہی اس یونٹ کی قیادت کرنے والے جے پور کے مہاراجہ عرف ٹائیگر بریگیڈیئر سوائی بھوانی سنگھ کو مہاویر چکر دیا گیا تھا۔

انفارمیشن کمشنر دیو پرکاش سنہا نے اپنے جواب میں لکھا ہے کہ آر ٹی آئی میں ان جنگی بہادروں کے بارے میں جانکاری مانگی گئی تھی۔

سی پی آئی او نے اس کی لسٹ تو دے دی ہے، لیکن توصیفی سند سمیت دیگر ریکارڈ اصول کے مطابق برباد کر دیے گیے ہیں۔ایسے میں ہم ان دستاویز کو مہیا نہیں کرا سکتے۔

undefined

درخواست گزار نے کہا کہ توسیفی سند کی اطلاع کے بغیر خالی لسٹ کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ہے۔ توصیفی سند میں جنگ کے دوران جوانوں کے بہادری کے قصے لکھے ہوتے ہیں۔

غورطلب ہے کہ دو سماعتوں میں سی پی آئی او کے سی آئی سی کے سامنے غیر حاضر ہونے پر کمیشن نے سخت اعتراض کیا ہے۔

کمیشن نے کہا کہ جواب دینے والے دفتر نے کمیشن کی ہدایت کی توہین کی ہے۔ کمیشن نے سی پی آئی او کو ہدایت دی ہے کہ درخواست کرنے والے کو دفاعی سروسز کے قانون کی تفصیلات مہیا کروائی جائے، جس کے تحت ریکارڈ برباد کر دیے جاتے ہیں۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.