ETV Bharat / bharat

لائیو اپڈیٹس: تیسرے مرحلے کا انتخاب، پل پل کی خبریں

author img

By

Published : Apr 23, 2019, 7:40 AM IST

Updated : Apr 23, 2019, 3:30 PM IST

ملک بھر میں 13 ریاستوں اور 2 مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 117 پارلیمانی حلقوں کے لیے ووٹنگ شروع ہو چکی ہے۔

General election

وقت: 03:30
سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے آسام کے دسپور میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 03:25
ریاست چھتیس گڑھ میں 3 بجے تک مجموعی طور پر 52.08 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ چھتیس گڑھ کے سات پارلیمانی سیٹوں کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔

وقت: 03:20
جنوبی ریاست کیرالہ میں 3 بجے تک 52 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ کیرالہ کی کل 20 پارلیمانی حلقوں کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

وقت: 03:15
الیکشن کمیشن نے ترنمول کانگریس اور کانگریس کے کارکنان کے درمیان جھڑپ پر پولیس سے جواب طلب کیا ہے۔ اس جھڑپ میں ایک ووٹر ہلاک ہو گیا ہے۔

وقت: 03:10
مغربی بنگال میں مجموعی طور پر 2 بجے تک 52.37 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ مغربی بنگال میں پانچ پارلیمانی حلقوں کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔

وقت: 03:00
ملک بھر میں تیسرے مرحلے کے لیے ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں 2 بجے تک 37.89 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔

وقت: 02:50
مغربی بنگال میں ضلع مرشدآباد کے رانی نگر میں ترنمول کانگریس اور کانگریس کے کارکنان کے درمیان جھڑپ میں ایک ووٹر ہلاک ہو گیا۔

وقت: 02:40
مغربی بنگال میں مجموعی طور پر 1 بجے تک 51.81 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ مغربی بنگال میں پانچ پارلیمانی حلقوں کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔

وقت: 02:30
مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے احمدآباد کے ایک انتخابی مرکز پر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 02:20

مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے اڑیسہ کے تلچیر میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 01:40
بی جے پی کے سینیئر رہنما ایل کے اڈوانی نے احمدآباد کے خان پور میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 01:30
ریاست کرناٹک میں 1 بجے تک مجموعی طور پر 36.06 ووٹنگ فیصد درج کی گئی۔ کرناٹک میں 14 پارلیمانی حلقوں کے لیے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 01:20
ریاست چھتیس گڑھ میں 1 بجے تک مجموعی طور پر 35.58 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ چھتیس گڑھ کے سات پارلیمانی سیٹوں کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔

وقت: 01:10
جنوبی ریاست کیرالہ میں 1 بجے تک 37 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ کیرالہ کی کل 20 پارلیمانی حلقوں کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

وقت: 01:00
ریاست بہار مجموعی طور پر 1 بجے تک 33.78 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ بہار میں پانچ پارلیمانی نشستوں کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔

وقت: 12:50
چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے درگ کے 55 نمبر انتخابی مرکز میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

رائے دہی کے بعد بھوپیش بگھیل نے میڈیا سے کہا: 'میں اپنی پارٹی یا اپنے امیدواروں کی حمایت میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں، لیکن اب رائے دہندگان فیصلہ کریں گے۔ وہیں اصل جج ہیں'۔

وقت: 12:40
اڑیسہ کے وزیراعلی نوین پٹنائک نے بھونیشور کے ایک انتخابی مرکز میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 12:30
ریاست چھتیس گڑھ میں 12 بجے تک مجموعی طور پر 27.29 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ چھتیس گڑھ کے سات پارلیمانی سیٹوں کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔

وقت: 12:20
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے الزام عائد کیا: 'ملک بھر میں ای وی ایم مشنیں خراب ہیں، یا پھر بی جے پی کے لیے کام کر رہی ہیں'۔

وقت: 12:10
ریاست بہار مجموعی طور پر 12 بجے تک 26.19 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ بہار میں پانچ پارلیمانی نشستوں کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔

وقت: 12:05
جنوبی ریاست کیرالہ میں ساڑھے 11 بجے تک 29 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ کیرالہ کی کل 20 پارلیمانی حلقوں کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

وقت: 12:00
ریاست جموں و کشمیر کے اننت ناگ پارلیمانی حلقے کے لیے 11 بجے تک 06.05 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔

وقت: 11:50
مغربی بنگال میں مجموعی طور پر ساڑھے 11 بجے تک 34.87 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ مغربی بنگال میں پانچ پارلیمانی حلقوں کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔

وقت: 11:40
کانگریسی رہنما ہاردک پٹیل نے گجرات کے سریندر نگر پارلیمانی حلقے میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 11:30
ریاست کرناٹک میں 11 بجے تک مجموعی طور پر 20.00 ووٹنگ فیصد درج کی گئی۔ کرناٹک میں 14 پارلیمانی حلقوں کے لیے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 11:20
ریاست چھتیس گڑھ میں 11 بجے تک مجموعی طور پر 20.42 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ چھتیس گڑھ کے سات پارلیمانی سیٹوں کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔

وقت: 11:10
ریاست بہار مجموعی طور پر 11 بجے تک 19.38 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ بہار میں پانچ پارلیمانی نشستوں کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔

وقت: 11:00
مغربی بنگال میں مجموعی طور پر 11 بجے تک 16.94 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ مغربی بنگال پانچ پارلیمانی حلقوں کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔

وقت: 10:50
بدعنوانی کے خلاف مہم چلانے والے سماجی کارکن انا ہزارے نے مہاراشٹر میں احمدنگر کے رالیگن سدھی میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 10:40
سینیئر کانگریسی رہنما اور کیرالہ کے تریوننت پورم پارلیمانی حلقے سے امیدوار ششی تھرور نے تریوننت پورم کے ایک انتخابی مرکز میں اپنے حق رائے دہی کا استعال کیا۔

وقت: 10:30

مغربی بنگال میں مرشدآباد کے ڈومکل میں ترنمول کانگریس اور سی پی ایم کے کارکنان سے جھڑپ ہوئی، جس میں دیسی بھی پھوڑے گئے۔ اس میں ترنمول کانگریس کے 3 کارکنان شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

وہیں مالدہ کے رتوا میں 78 نمبر پولنگ بوتھ کے پرزائڈنگ آفیسر کو بوتھ پر قبضے کرنے والوں کی مدد کے الزام میں معطل کر دیا ہے۔

وقت: 10:20

ریاست چھتییس گڑھ میں چھتیس گڑھ۔ جھارکھنڈ سرحد کے قریب آئی ڈی بلاست ہوا ہے۔ تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

وقت: 10:10
ریاست کرناٹک میں 10بجے تک مجموعی طور پر 7.49 ووٹنگ فیصد درج کی گئی۔ کرناٹک میں 14 پارلیمانی حلقوں کے لیے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 10:05
ریاست مہاراشٹر میں 10 بجے تک مجموعی طور پر 08.29 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ مہاراشٹر میں 14 پارلیمانی حلقوں کے لیے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 10:00

رامپور پارلیمانی حلقے سے ایس پی۔بی ایس پی اتحاد امیدوار اعظم خان نے بیٹے عبداللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ رام پور میں 300 سے زائد ای وی ایم مشینیں کام نہیں کر رہی ہیں۔

وقت: 09:50
ریاست کرناٹک میں ساڑھے نو بجے تک مجموعی طور پر 6.94 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ کرناٹک میں 14 پارلیمانی حلقوں کے لیے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 09:45
ریاست چھتیس گڑھ میں نو بجے تک مجموعی طو پر 12.08 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ۔ چھتیس گڑھ میں 6 نشستوں کے لیے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 09:40
جنوبی ریاست کیرالہ میں ساڑھے نو بجے تک 10 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔ کیرالہ کی کل 20 پارلیمانی حلقوں کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

وقت: 09:30
ریاست اترپردیش میں نو بجے تک مجموعی طور پر8.87 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔ اترپردیش میں آج 10 پارلیمانی حلقوں کے لیے انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 09:25
گجرات کے وزیراعلی وجے روپانی اور ان کی اہلیہ انجلی راجکوٹ میں گیان مندر اسکول کے انتخابی مرکز میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 09:20
مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار امتیاز جلیل نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 08:40
ریاست جموں و کشمیر کے اننت ناگ پارلیمانی حلقے میں نہایت سست رفتاری سے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ اس حلقے سے پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی اور کانگریس کے امیدوار غلام احمد میر انتخابات لڑ رہے ہیں۔

وقت: 08:30
وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات میں احمدآباد کے رانیپ ہائر سیکینڈری اسکول میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 08:20
بہار کے کھگڑیا میں ای وی ایم مشنیں خراب ہونے اطلاعات آ رہی ہیں۔ بوتھ نمبر 248،249،250،127 اور 63 پر ای وی ایم خراب۔

وقت: 08:10
ریاست بہار کے پانچ پارلیمانی حلقوں کے لیے مجموعی طور پر 4.30 فیصد ووٹنگ درج کی جا چکی ہے۔

وقت: 08:00
مغربی بنگال کے مرشدآباد میں بوتھ لوٹنے کی کوشش، جھڑپ میں ترنمول کانگریس کے 3 کارکنان زخمی۔

وقت: 07:50
وزیراعظم مودی نے حق رائے دہی کے استعمال سے قبل اپنی والدہ سے دعائیں لیں۔ مودی احمد آباد میں حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

وقت: 07:40
ریاست جموں و کشمیر کے اننت ناگ پارلیمانی حلقے ووٹنگ شروع ہو چکی ہے۔

وقت: 07:30
وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کے احمدآباد میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

وقت: 07:15

ملک کی متعدد ریاستوں میں پولنگ شروع

مہاراشٹر کی 14 سیٹوں پر ووٹنگ پر شروع

گجرات کی 26 سیٹوں پر ووٹنگ شروع

گاندھی نگر پالیمانی حلقے سے بی جے پی کے صدر امت شاہ انتخابات لڑ رہے ہیں

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Apr 23, 2019, 3:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.