ETV Bharat / bharat

کنہیا کی ریلی میں ہنگامہ - tanweer hasan

بیگو سرائے پارلیمانی حلقے سے سی پی آئی کے امیدوار کنہیا کمار کے روڈ شو میں اس وقت افرا تفری مچ گئی جب ان کے مخالفین نے انہیں سیاہ جھنڈے دکھائے، اس کے بعد کنہیا کمار کے حامیوں اور ان کے مخالفین میں جھڑپ ہوئی جس میں لاٹھی اور ڈنڈے بھی چلے۔

کنہیا کی ریلی میں ہنگامہ
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 10:16 AM IST

جاری پارلیمانی انتخابات میں سب سے ہائی وولٹیج پارلیمانی سیٹوں میں سے ایک سیٹ بیگو سرائے کی بھی ہے جہاں سے جے این یو طلباء یونین کے سابق صدر کنہیا کمار سی پی آئی کے امیدوار ہیں جبکہ ان کے مدمقابل بی جے پی کے گری راج سنگھ اور آر جے ڈی کے تنویر حسن ہیں۔

ویڈیو دیکھیں

گزشتہ روز کنہیا کمار کے روڈ شو میں اس وقت ہنگامہ ہو گیا جب رامداری نامی گاؤں میں ان کا روڈ شو تھا اور اس دوران مخالفین نے انہیں کالے جھنڈے دکھائے، اس کے بعد کنہیا کو حامیوں اور مخالفین میں لاٹھی اور ڈنڈے کے ساتھ ایکدوسرے سے لڑ پڑے۔

حالاںکہ بات زیادہ نہیں بڑھ سکی اور اس کے بعد کنہیا کا قافلہ آگے بڑھ گیا۔

اس کے بعد کنہیا کو نیما چندر پورہ گاؤں جانا تھا لیکن مذکورہ گاؤں کی عوام نے انہیں گاؤں میں داخل نہیں ہونے دیا اور انہیں مایوس لوٹنا پڑا۔

Intro:अपने चुनाव प्रचार के दौरान बेगूसराय के गढ़पुरा प्रखंड के कोरेई गावँ में उस बक्त बबल मच गया जब कुछ लड़कों ने कन्हैया कुमार को काला झंडा दिखाकर अपना बिरोध दर्ज कराया। इस घटना के बाद दिनों पशॉ में मारपीट भी हुई ।

Body:बेगूसराय में आज कन्हैया कुमार को तीसरी बार विरोध का सामना करना पड़ा है। विरोध की यह तीसरी घटना उस वक्त घाटी जब रामपुरा प्रखंड के कोराई पंचायत में कन्हैया कुमार के काफिले के सामने कन्हैया कुमार को काला झंडा दिखाया और विरोध में नारे लगाए। त अचानक घटित घटना के बाद कन्हैया कुमार के समर्थकों और काला झंडा दिखाने वालों के बीच मारपीट शुरू हो गई। घटना के बाद मौके पर पुलिस भी मौजूद थी। बाद में पुलिस के हादसे के बाद मामला शांत हुआ। जिसके बाद कन्हैया कुमार का काफिला तब जाकर आगे बढ़ा।

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.