ETV Bharat / bharat

آسام: برہمپتر وادی میں انٹرنیٹ پر پابندی

نوٹیفکیشن کے مطابق آسام کے لکھیم پور، دھیماجی، تنسکیا، ڈبروگڑھ، چریدیو، شیوساگر، جورہاٹ، گولاگھاٹ، کمروپ (میٹرو) اور کمروپ (ضلع) میں 11 دسمبر 2019 کو شام میں سات بجے سے 12 دسمبر 2019 کو شام میں سات بجے تک موبائل انٹرنیٹ ؍ ڈاٹا خدمات پر آئندہ چوبیس گھنٹے کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے تاکہ سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکا جا سکے۔

ای ٹی وی بھارت

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 6:43 PM IST

Updated : Dec 11, 2019, 8:41 PM IST

ریاست آسام میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست احتجاج جاری ہے جس کے مدنظر ریاست کے ایڈیشنل چیف سکریٹری کمار سنجے کرشنا نے ایک نوٹیفکیشن جاری کر کے حساس علاقوں میں انٹرنیٹ پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ای ٹی وی بھارت
آسام: برہمپتر وادی میں انٹرنیٹ پر پابندی

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ریاست کے مختلف علاقوں میں احتجاج جاری ہے جس سے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال بری طرح سے متاثر ہو سکتی ہے اور اس سے لوگوں کی حفاظت کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

سوشل میڈیا جیسے فیس بک، وہاٹس ایپ، ٹویٹر اور یوٹیوب وغیرہ سے افواہ پھیلنے پر لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال متاثر ہو سکتی ہے۔

مزید پڑھیں: 'کچھ پارٹیاں پاکستان کی زبان بول رہی ہیں'

Intro:পৰীক্ষা এৰি ৰাজপথত CAB বিৰোধী অান্দোলনত নামিল পলিটেকনিকেলৰ ছাএ-ছাএী
Body:ৰাজ্যজুৰি বিৰুদ্বে অান্দোলন তিব্ৰতৰ হৈ থকাৰ সময়তে অাজি নলবাৰী পলিটেকনিকেলৰ শতাধিক ছাএ-ছাএীয়ে পৰীক্ষা বৰ্জন কৰি CABৰ বিৰুদ্বে অান্দোলনত নামি পৰে । শিক্ষানুষ্ঠান খনৰ ছাএ-ছাএীয়ে অসম চুক্তি ৰূপায়ন কৰক,CAB অামি নামানো,CAB বাতিল কৰক,অসম চৰকাৰৰ হায় হায়,সৰ্বানন্দ সোনোৱাল হায় হায়,হিমন্ত বিশ্ব শৰ্ম্মা মুৰ্দাবাদ ধ্বনিৰে পৰিবেশ উওাল কৰাৰ লগতে বাঁহজানী-চক বজাৰ পথত টায়াৰ জ্বলাই পথ অবৰোধ কৰে ।Conclusion:কৈলাস ডেকা, নলবাৰী।
Last Updated : Dec 11, 2019, 8:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.