ETV Bharat / bharat

وزیراعظم کے معاشی پیکیج کا استقبال - بھارتی معیشت

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے کووڈ 19کی وجہ سے متاثر معیشت کے احیا کے لئے وزیراعظم مودی کی جانب سے کئے گئے معاشی پیکیج کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے سلسلہ وار کئی ٹویٹز کیے۔

وزیراعظم کے معاشی پیکیج کا نائب صد ر نے استقبال کیا

author img

By

Published : May 13, 2020, 4:49 PM IST

نائب صدر جمہوریہ کی جانب سے تلگو زبان میں کئے گئے سلسلہ وار ٹوئیٹس میں اس پیکیج کا استقبال کیا ہے، واضح رہے کہ نائب صدر جمہوریہ کا تعلق تلگو ریاست آندھرا پردیش سے ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹز میں کہا کہ 'بروقت معاشی پیکیج سے غیر معمولی کوویڈ 19وبا سے پیدا ہوئے چیلنج سے نمٹنے میں آسانی ہوگی، اس کے علاوہ بتدریج اصلاحات کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'پانچ شعبہ جات معیشت، انفراسٹرکچ، ٹکنالوجی پر مبنی سسٹم، نوجوان اور طلب، صنعت پر مبنی ترقی کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر مسابقت کے لئے ہندوستان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم کے نام خطاب کے دوران کورونا بحران سے نمٹنے کے لیے بیس لاکھ کروڑ کے معاشی پیکج کا اعلان کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.