ETV Bharat / bharat

گاندھی پر ای ٹی وی بھارت کی خاص پیشکش پر سرکردہ رہنماؤں کا رد عمل

ای ٹی وی بھارت کی طرف سے ملک کے معروف گلوکاروں نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج تحسین پیش کیا۔

نائب صدر اور مرکزی وزیر نے مہاتما گاندھی کے نغمے کو ٹویٹ کیا
author img

By

Published : Oct 1, 2019, 11:08 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 7:55 PM IST

ای ٹی وی بھارت کی طرف سے مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ کے موقعے پر خصوصی نغمہ لانچ کیا گیا۔

ملک کی نائب صدر وینکیا نائیڈو اور مرکزی ریلوے وزیر پیوش گوئل نے اس نغمے کو اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کر کے ای ٹی وی بھارت کی ستائش کی۔

مرکزی ریلوے وزیر پیوش گوئل
مرکزی ریلوے وزیر پیوش گوئل

نائب صدر نے ٹویٹ کیا کہ 'گاندھی جی کی 150 ویں جینتی کے موقعے پر ان کے پسندیدہ بھجن 'ویشنو جن تو تینے کہیے' کو شاندار طریقے سے پیش کرنے پر ای ٹی وی بھارت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بھجن کو ملک بھر کے گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے اور ملک کے مختلف مقامات پر اسے فلمایا گیا ہے۔'

نائب صدر وینکیا نائیڈو
نائب صدر وینکیا نائیڈو

مرکزی ریلوے وزیر پیوش گوئل نے ٹویٹ کیا کہ 'ای ٹی وی بھارت کی طرف سے ملک کے معروف گلوکاروں نے باپو کو پُرترنم انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔'

Last Updated : Oct 2, 2019, 7:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.