ETV Bharat / bharat

شدت پسندی کے ذریعے ترقیات سے دھیان بھٹکانے کی کوشش: وینکیا نائڈو - Venkia Naidu

نائب صر جمہوریہ وینکیا نائڈو نے کوسٹا ریکا میں بھارتی فضائیہ کمیونٹی کے لوگوں سے ملاقات کی اس دوران انہوں نے پاکستان کا نام لیے بنا ہی اس پر شدید نکتہ چینی کی۔

دیکھیں ویڈیو
author img

By

Published : Mar 10, 2019, 12:13 PM IST

انہوں نے کہا کہ بھارت کا ایک پڑوسی ملک شدت پسندی کے ذریعے بھارت کا ترقیاتی کاموں سے دھیام بھٹکانے کی کوشش کررہا ہے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ شدت پسندی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ہے یہ بس انسانیت کے دشمن ہوتے ہیں۔ نائڈو نے کاہ کہ بھارت سبھی محاذ پر ترقی کررہا ہے

نائب صدر جمہوریہ نے بھارتی کمنیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک امن پسند ملک ہیں۔ ہم نے کبھی کسی پر حملہ نہیں کیا، ہمارا یقین ہے کہ پوری دنیا ایک خاندان ہے،

باوجود اس کے کہ ہمارا ایک پڑوسی ملک ہے جو شدت پسند کو تیار کرنے کے ساتھ ساتھ اسے پیسے دیکر امن وامان کے ماحول کو بگاڑنا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شدت پسندی نہ صرف بھارت کے لیے خطرہ ہے بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک پریشانی ہے۔ بلکہ یہ ایک بین الاقوامی مدا ہے۔ یہاں تک امریکہ بھی اس مسئلے پر ہمارا درد سمجھنے لگا ہے۔

نائڈو نے پلوامہ حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سی آر پی ایف کے چالیس جوان ہلاک کر دیے گئے اس کے بعد آئی اے ایف کے طیاروں نے پاکستان میں داخل ہو کر شدت پسند کے تربیتی ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔

Intro:Body:

danish

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.