ETV Bharat / bharat

نوئیڈا ایکسپریس وے پر گاڑیوں کی چیکنگ

ٹرافک نظام کو بہتر کرنے کے پیش نظر ضلع مسٹریٹ نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے کچھ گاڑیوں کو قبضے میں بھی لے لیا۔

نوئیڈا ایکسپریس وے پر گاڑیوں کی چیکنگ
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 9:33 PM IST

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں نوئیڈا ایکسپریس وے پر ضلع مسٹریٹ کی جانب سے گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔

ٹرافک نظام کو بہتر کرنے کے پیش نظر ضلع مسٹریٹ نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے کچھ گاڑیوں کو قبضے میں بھی لے لیا۔

مجسٹریٹ شیلیندر کمار مشرا، نقل و حمل شعبے کے افسران اور محکمہ پولیس کے حکام کی جانب سے مشترکہ طور مہم چلا ئی گئی۔

شہر مجسٹریٹ شیلندر کمار مشرا نے بتایا ہے کہ ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت میں یہ مہم آگے بھی اسی طرح مسلسل جاری رہے گی ۔

انہوں نے کہا ہے کہ اگر ایکسپریس وے پر کوئی بھی کمرشیل یا سواری گاڑی قوانین کی خلاف ورزی کرے گی تو انتظامیہ کی جانب سے سخت کارروائی کی جائے گی۔

Intro:نوئیڈا ایکسپریس وے پر گاڑیوں کی چیکنگBody:ایکسپریس وے پر کمرشیل وهيكلس کے سواریوں کو چڑھانا اور اتارنے پر پابندی

گوتم بدھ نگر
ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ ضلع کے ٹریفک نظام کوآسان اورفہمبنانے کے لئے مختلف قسم کی کارروائی کو یقینی بنارہے ہیں۔ اس ضمنمیں آج شہر مجسٹریٹ نوئیڈا شیلیندر کمار مشرا، نقل و حمل سیکشن کے افسران اور محکمہ پولیس کے حکام کی طرف سے مشترکہ مہم چلا کر ایکسپریس وے پر کمرشیل وہیکل کی جانب سے سواری اتارنے اور چڑھانے اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سخت کارروائی کو یقینی بنانے جبکہ چار کمرشل وہیکل کو کرین سے اٹھا کر سیز کرنے کی کارروائی کی گئیہے۔شہر مجسٹریٹ شیلندر کمار مشرا نے معلومات دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت میں یہ مہم آگے بھی اسی طرح مسلسل جاری رہے گی ۔لہذا تمام کمرشل وهيكلس ضلع میں ٹریفک قوانین پر عمل آوری کو یقینی بنائیں ورنہ دیگر صورت میں ان کے خلاف بھی اسی طرح کی کارروائی طے کی جائے گی۔انہوں نے واضح کیا ہے کہ ایکسپریس وے پر کوئی بھی کمرشل وهيكلس سواری کو بٹھانے اور اتارنے کا کام نہیں کرے گی۔ ایسا کرنے پر ضلع انتظامیہ سخت کارروائی کرےگی ۔Conclusion:Vehicle operations
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.