ETV Bharat / bharat

ویر ساورکرکو نصاب میں شامل کیا جائے

نائب صدر جمہوریہ ہند ایم ونکیا نائیڈو نے ویر ساورکر اور دیگر مجاہدین آزادی کی زندگی کی کہانیوں کو نصابِ کتب میں شامل کرنے پر زور دیا۔

Veer Savarkar's life should be taught in schools says vice president
بھارت کے نائب صدر جمہوریہ ہند ایم ونکیا نائیڈو
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 8:05 AM IST

Updated : Jan 18, 2020, 10:30 AM IST

پورٹ بلیئر میونسپل کونسل (پی بی ایم سی)کے ذریعے اپنے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ میں شرکت کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ آزادی کی تحریک میں انڈمان میں سیلولر جیل کا تاریخی رول بھی تاریخ کی نصابی کتابوں کا حصہ ہونا چاہئے۔

Veer Savarkar's life should be taught in schools says vice president
بھارت کے نائب صدر جمہوریہ ہند ایم ونکیا نائیڈو

انہوں نے ملک بھر کے تمام اراکین پارلیمان اور اراکین اسمبلی اور اراکین قانون ساز کونسل سے زور دے کر کہا کہ وہ انڈمان ونیکور بار جزائر اور سیلولر جیل جائیں۔

گزشتہ روز سیلولر جیل کے اپنے دورے کو یاد کرتے ہوئے جناب نائیڈو نے اسے ایک مقدس مندر کا درشن کرنے سے تعبیر کیا۔

لوگوں کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی کوششوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتحاد وقت کی ضرورت ہے

انہوں نے تمام شہریوں سے زور دے کر کہا کہ وہ آزادی کے لئے بھارت کی جدوجہد اور مجاہدین آزادی کے ذریعے پیش کی گئی لاتعداد قربانیوں کی کہانوں سے تحریک حاصل کریں اور اس ملک کے اتحاد اور سالمیت کو نئی قوت فراہم کرنے کے لئے کوشش کریں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Jan 18, 2020, 10:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.