ETV Bharat / bharat

افغانستان میں صدارتی انتخابات کے لیے چیلنجزکا سامنا: یاماموٹو

افغانستان میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ سفارت کار ٹاڈامچی یاماموٹو نے اس سال ہونے والے صدارتی انتخابات کے چیلنجز سے متعلق آگاہ کیا ہے۔

یاماموٹو
author img

By

Published : Mar 12, 2019, 11:54 AM IST

یاماموٹو نے کہا کہ اس سال صدارتی انتخابات افغانستان کے نمائندہ سیاسی نظام کو مزید مضبوط کرنے کی سمت میں ایک اہم قدم ہوگا۔ وقت پر صدارتی انتخابات کرانا ایک بہت بڑا چیلنج ہوگا۔

افغانستان میں اکتوبر 2018 میں پارلیمانی انتخابات کے دوران بے ضابطگیوں سے متعلق رپورٹ نے الیکشن منیجمنٹ اداروں میں لوگوں کے اعتماد کم ہو گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اور افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے سربراہ نے کہا انتخابات میں پانچ ماہ سے بھی کم وقت ہے، جبکہ تکنیکی اور سیاسی چیلنجز بہت مشکل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ افغانستان میں سرگرم ممالک کے ساتھ کام جاری رکھے گا تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ انتخابی عمل ایک قابل اعتماد، شفاف اور جامع طریقے سے منعقد ہو۔

Intro:Body:

asharaf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.