اب اروشی چوڑا والا نے ممبئی سیشن کورٹ میں پیشگی ضمانت کی عرضی داخل کی ہے۔ اروشی پر ملک مخالف سرگرمیوں اور ملک سے غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
وہیں شرجیل امام پر اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے اور اسے بہار کے جہان آباد سے گرفتار کیا گیا جس کے بعد اس کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔