ETV Bharat / bharat

امام احمد رضا خان بریلویؒ کے تین روزہ عرس کا آغاز

بریلی میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی کے تین روزہ 101 ویں عرسِ رضوی کا آج پرچم کشائی کے ساتھ آغاز ہو گیا۔ شہر کے محلّہ اعظم نگر میں اللہ بخش کی رہائش گاہ سے عرسِ رضوی کا پرچم اُٹھایا گیا،

امام احمد رضا خان بریلویؒ کے تین روزہ عرس کا آغاز
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 12:51 PM IST

یہ شہر کے مختلف راستوں سے ہوتا ہوا پہلے درگاہ اعلیٰ حضرت پر لایا گیا اور اُسکے بعد وہاں سے پرچم کو عرس گاہ ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے خاص دروازے پر لگایا گیا۔ جہاں درگاہ اعلیٰ حضرت کے سرپرست اور سجادہ نشین کے والد حضرت سبحان رضا خاں کے ہاتھوں سے پرچم کشائی کی رسم ادا کی گئ۔ اسی کے ساتھ اعلیٰ حضرت کے تین روزہ عرس کا آغاز ہو گیا۔

امام احمد رضا خان بریلویؒ کے تین روزہ عرس کا آغاز

بریلی میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں کے تین روزہ عرس کا پرچم کشائی کے ساتھ آگاز ہو گیا۔ امسال اعلیٰ حضرت کا 101 واں عرس رضوی شہر کے روایتی ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں منایا جا رہا ہے۔ شہر میں اعظم نگر واقع الّلہ بخش کی رہائش گاہ سے فاتحہ خوانی کے ساتھ پرچم اُتھاکر روایتی رسم ادا کی گئی۔

غور طلب ہے کہ گزشتہ بائیس برس سے اعظم نگر محلّہ میں اللہ بخش کی رہائش گاہ سے روایتی پرچم اُٹھایا جاتا ہے۔ اسی طرز پر پرچم اُٹھایا گیا اور یہ پرچم شہر کے مختلف راستوں کمار ٹاکیز، سِوِل لائنس، نولٹی چوراہا، بہاری پور سے ہوتا ہوا سب سے پہلے درگاہ اعلیٰ حضرت پر لایا گیا اور وہاں سے درگاہ کے سرپرست حضرت سبحان رضا خاں سبحانی میاں کی قیادت میں یہ پرچم عرس گاہ ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے خاص دروازے پر لایا گیا۔

حضرت سبحانی میاں نے پرچم کشائی کی رسم ادا کی اور اسی کے ساتھ عرس رضوی کا آغاز ہو گیا۔غورطلب ہے کہ تین روزہ عرس رضوی22 ، 23 اور 25 اکتوبر کو منایا جارہا ہے۔ عرس رضوی میں تمام تقریبات ادا کی جائیں گی۔

اس عرس میں شجر کاری پر خاص توجہ دی گئ ہے۔ امسال 101 واں عرس رضوی ہونے کے سبب 101 شجر لگائے گئے ہیں اور درگاہ کی تنظیم تحریکِ تحفظِ سنیعت کی جانب سے یہ ذمہّ داری بھی لی گئی ہے کہ ان پودوں کی ایک برس تک پرورش اور نگرانی بھی کی جائےگی۔

اسکے علاوہ ایک مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹِک کو استعمال نہ کرنے کے اپیل کی گئ ہے۔ سب سے اہم ہے کہ درگاہ اعلیٰ حضرت سے اس دلیل کے ساتھ یہ بھی تاکید کی گئی ہے کہ صفائی ایمان کا خاص حصّہ ہے، لہزا عرس گاہ یا دیگر مقامات پر صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔

بریلی میونسپل کاپوریشن کی جانب سے روشنی کا بھی معقول انتظام کیا گیا ہے۔ اعلیٰ حضرت کے تین روزہ عرس میں عام طور پر زائرین کی آمد دوسرے دن کثیر تعداد میں دیکھنے کو ملتی ہے، لیکن 101 ویں عرس کے موقع پر زائرین عرس کا آغاز ہونے سے پہلے ہی شہر میں آنے لگے ہیں اور اُنکے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

جنوبی افریقہ ، بنگلہ دیش، نیپال، شری لنکا، آسٹریلیا اور یورپ کے تمام ممالک سے بھی زائرین آ چکے ہیں۔ لیکن اس مرتبہ پاکستان سے آنے والے زائیرن شرکت کرنے سے محروم رہ گئے ہیں۔

Intro:up_bar_1_parcham kushayi se urs e razvi ka aaghaz_avb_7204399

بریلی میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاظلِ بریلوی کے تین روزہ ۱۰۱ ویں عرسِ رضوی کا آج پرچم کشائ کے ساتھ آغاز ہو گیا۔ شہر کے محلّہ اعظم نگر میں اللہ بخش کی رہائش گاہ سے عرسِ رضوی کا پرچم اُٹھایا گیا، جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتا ہوا پہلے درگاہ اعلیٰ حضرت پر لایا گیا اور اُسکے بعد وہاں سے پرچم کو عرس گاہ ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے خاص دروازے پر لاگا گیا۔ جہاں درگاہ اعلیٰ حضرت کے سرپرست اور سجادہ نشین کے والد حضرت سبحان رضا خاں کے ہاتھوں سے پرچم کشائ کی رسم ادا کی گئ۔ اسی کے ساتھ اعلیٰ حضرت کے تین روزہ عرس کا آغاز ہو گیا۔
Body:
بریلی میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں کے تین روزہ عرس کا پرچم کشائ کے ساتھ آگاز ہو گیا۔ امسال اعلیٰ حضرت کا ۱۰۱ واں عرس رضوی شہر کے روایتی ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں منایا جا رہا ہے۔ شہر میں اعظم نگر واقع الّلہ بخش کی رہائش گاہ سے فاتحہ خوانی کے ساتھ پرچم اُتھاکر روایتی رسم ادا کی گئی۔ غور طلب ہے کہ گزشتہ بائیس برس سے اعظم نگر محلّہ میں اللہ بخش کی رہائش گاہ سے روایتی پرچم اُٹھایا جاتا ہے۔ اسی طرز پر پرچم اُٹھایا گیا اور یہ پرچم شہر کے مختلف راستوں یہ پرچم شہر کے کمار ٹاکیز، سِوِل لائنس، نولٹی چوراہا، بہاری پور سے ہوتا ہوا سب سے پہلے درگاہ اعلیٰ حضرت پر لایا گیا اور وہاں سے درگاہ کے سرپرست حضرت سبحان رضا خاں سبحانی میاں کی قیادت میں یہ پرچم عرس گاہ ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے خاص دروازے پر لایا گیا۔ حضرت سبحانی میاں نے پرچم کشائ کی رسم ادا کی اور اسی کے ساتھ عرس رضوی کا آغاز ہو گیا۔

غورطلب ہے کہ تین روزہ عرس رضوی ۲۴،۲۳ اور ۲۵ اکٹوبر کو منایا جا رہا ہے۔ عرس رضوی میں تمام تقریبات ادا کی جائینگی۔ خاص طور پر شجر کاری کو توجہ دی گئ ہے۔ امسال ۱۰۱ واں عرس رضوی ہونے کے سبب ۱۰۱ شجر لگائے گئے ہیں اور درگاہ کی تنظیم ”تحریکِ تحفظِ سنیعت“ کی جانب سے یہ ذمہّ داری بھی لی گئ ہے کہ ان پودوں کی ایک برس تک پرورش اور نگرانی بھی کی جائےگی۔ اسکے علاوہ ایک مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹِک کو استعمال نہ کرنے کے اپیل کی گئ ہے۔ سب سے اہم ہے کہ درگاہ اعلیٰ حضرت سے اس دلیل کے ساتھ یہ بھی تاکید کی گئ ہے کہ صفائ ایمان کا خاص حصّہ ہے، لہزا عرس گاہ یا دیگر مقامات پر صفائ کا خاص خیال رکھا جائے۔ تمام زائرین سے اپیل کی گئ ہے کہ اپنے آس پاس صفائ کا خاص خیال رکھیں، جس سے آنے والے زائرین کو کم سے کم دقّتوں سے روشناس ہونا پڑے۔

اعلیٰ حضرت کا ۱۰۱ واں عرس ہونے کے موقع پر شہر کی تمام گلیوں کو اعلیٰ حضرت کے دیوانوں کے لئے سجایا گیا ہے۔ بریلی مئونسپل کاپوریشن کی جانب سے روشنی کا بھی معقول انتظام کیا گیا ہے۔ اعلیٰ حضرت کے تین روزہ عرس میں عام طور پر زائرین کی آمد دوسرے دن کثیر تعداد میں دیکھنے کو ملتی ہے، لیکن ۱۰۱ ویں عرس کے موقع پر زائرین عرس کا آغاز ہونے سے پہلے ہی شہر میں آنے لگے ہیں اور اُنکے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوبی افریقہ ، بانگلہ دیش، نیپال، شری لنکا، آسٹریلیہ اور یوروپ کے تمام ممالک سے بھی زائرین آ چکے ہیں۔ لیکن اس مرتبہ پاکستان سے آنے والے زائیرن شرکت کرنے سے محروم رہ گئے ہیں۔

بائٹ 01۔۔ ناصر قریشی، ترجمان، درگاہ اعلیٰ حضرت، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.