دوپہر ایک بجے تک کی بڑی خبروں پر ایک نظر - جئے شری رام کا نعرہ
ملک اور بیرونی ممالک کی بڑی خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
دوپہر ایک بجے تک کی بڑی خبروں پر ایک نظر
راجستھان: جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کرنے والے گرفتار
اغوا شدہ فوجی اہلکار ہلاک، آڈیو کلپ میں دعویٰ
راجستھان: ایک ہی خاندان کے 12 لوگوں نے زہر کھایا، 11 کی موت
بہار سیلاب: 70 لاکھ سے زائد افراد متاثر، 23 اموات
زرعی انفراسٹرکچر فنڈ کے تحت مالی اعانت کا آغاز
وجئے واڑہ: کووڈ اسپتال میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک
غریب طلبا آن لائن تعلیم سے محروم؟
قومی تعلیمی پالیسی میں مادری زبا ن کی فہرست سے اردو نظر انداز
بڈگام: بی جے پی کارکن حملے میں زخمی
پونچھ: ایل او سی پر شدید گولہ باری