ETV Bharat / bharat

'اردو کو فروغ دینے کے لیے اداروں پر بھروسہ نہ کریں' - shameem tariq

ممبئی پریس کلب میں اردو فاونڈیشن ممبئی کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں اردو کے ادیب و نقاد شمیم طارق نے بھی شرکت کی۔

ممبئی پریس کلب میں اردو فاونڈیشن کی جانب سے پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 3:20 AM IST

Updated : Jun 28, 2019, 1:28 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں شمیم طارق نے کہا کہ اردو کو زندہ رکھنے کے لیے ہمیں بڑی اداروں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیئے، بلکہ اپنی جانب سے اس کے فروغ کا کام کرنا چاہیئے۔

ممبئی پریس کلب میں اردو فاونڈیشن کی جانب سے پروگرام کا انعقاد

شمیم طارق کا کہنا ہے کہ اردو ادب اور تہذیب کو آہستہ آہستہ ختم کیا جارہا ہے اور اسے ختم کرنے میں غیروں کے علاوہ اپنوں کا بھی ہاتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بدلتے وقت کے ساتھ ادب اور ادیب کا تعلق معاشرے سے ٹوٹتا جارہا ہے۔

شمیم طارق نے کہا کہ موجودہ دور میں سوشل سائٹز کی وجہ سے بدلاؤ آیا ہے اور اردو زبان کو فروغ ملا ہے اور کچھ اچھے پورٹل اور چینل ہیں جو اردو کے میدان میں بہتر کام کررہے ہیں اور ان کا کردار نمایاں ہے۔

Intro:

اردو زبان کو ختم کرنے میں اپنوں کا کردار سب سے اہم ہے ...شمیم طارق

اردو زبان کو زندہ رکھنے کے لئے ہمیں بڑے اداروں کے بھروسے نہں رہنا چاہیے بلکہ ہمیں اپنے سطح پر اسکے لئے اپنے سطح پر اسکے فروغ کے لئے کام کرنا چاہیے اس سے اردو ادب اردو تہذیب جسے دھیرے دھیرے ختم کیا جارہا ہے اسے ہم زندہ رخ سکیںگے ..اسے ختم کرنے میں غیر بھی ہیں اور اپنے بھی ہیں ..ممبئی پریس کلب میں منعقد اردو فاوندیشن ممبئی کی جانب سے منعقد کئے گیے پروگرام میں جس میں کیا بدلتے وقت کے ساتھ ادب اور ادیب کا تعلق معاشرے سے ٹوٹتا جا رہا ہے کے موضوع پر اردو کے تعلق سے اردو ادیبوں نے شرکت کی جسمیں اردو ادیب نقادشمیم طارق نے نے یہ بتا کہی انہونے مزید روشی ڈالتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں سوشل سائٹس کی وجہ سے بدلاؤ آیا ہے اور اردو کو فروغ ملا ہے کچھ اچھے پورٹل چینل ہیں جو اردو کے میدان میں کافی بہتر کام کر رہے ہیں اور انکا نمایاں کردار رہا ہے ...

بائٹ ...شمیم طارق اردو ادیب نقاد

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

Last Updated : Jun 28, 2019, 1:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.