ETV Bharat / bharat

یادگیر میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں اب تک کورونا وائرس سے صحت یاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہونے والوں کی جملہ تعداد 883 ہوگئی ہے-

updates on corona virus in memory
یادگیر میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 11:48 AM IST

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کے متاثرین میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

بنگلور اربن، دکشن کنڈا، اڈپی، گلبرگہ اور بلاری کے بعد یادگیر وہ ضلع ہے۔ جہاں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔

ریاست کرناٹک کے محکمہ صحت کے مطابق کل ضلع میں 74 کورونا کے نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

جس کو ملا کر اب تک ضلع یادگیر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی جملہ تعداد 1168 ہوگئی ہے

ضلع میں اب تک کورونا وائرس سے صحت یاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہونے والوں کی جملہ تعداد 883 ہوگئی ہے

شہر کے نئے سرکاری ہسپتال میں اب بھی 284 کورونا وائرس سے متاثر مریض زیر علاج ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.