ETV Bharat / bharat

فضائی آلودگی کے سبب مرزا دبیر پر سیمینار متاثر

غالب انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے قومی دارالحکومت دہلی میں معروف شاعر مرزا دبیر کے نام پر دو روزہ سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے لیکن اس پروگرام پر فضائی آلودگی کا اثر نظر آیا۔

ایوان غالب میں'مرزا دبیر'پر دو روزہ سمینار
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 7:09 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:51 PM IST

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے

یہ شعر مرثیہ گوئی کے شہنشاہ مرزا سلامت علی دبیر کا ہے، جن کے سینکڑوں اشعار نسل در نسل برسوں تک عوام و خواص کی زبان زد رہے، دہلی میں پیدا ہونے والے اسی عظیم الشان شاعر کی یاد میں ایوان غالب میں دو روزہ سمینار کا انعقاد عمل میں آیا۔

ایوان غالب میں'مرزا دبیر'پر دو روزہ سمینار

مگر ایوان غالب کے چھوٹے ہال میں موجود سامعین کی تعداد دیکھ کر افسوس ہوا۔

مرزا دبیر کی خدمات پر یہ سمینار غالب انسٹی ٹیوٹ نے منعقد کیا تھا۔

غالب انسٹی ٹیوٹ نے سیمینار کے تعلق سے اخبارات میں اشتہارات بھی جاری کئے تھے، مگر دبیر کے نام پر ہوئےدو روزہ سیمینار میں دہلی کے اردو دوست سامعین پروگرام میں شرکت کے لئے نہیں پہنچ سکے۔

پروفیسر سید کلیم نے بتا یا کہ 'مرزا دبیر پر ہوئے اس سیمینار میں لوگوں کے شرکت نہ کرنے کی اصل وجہ شاید ان دنوں دلی کی مسمسوم فضاہے'۔

Intro:"مرزا دبیر" پر بھی راجدھانی کی جان لیوا آلودگی کا اثر

وائس اوور

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے

یہ شعر مرثیہ گوئی کے شہنشاہ مرزا سلامت علی دبیر کا ہے، جن کے سینکڑوں اشعار نسل در نسل برسوں تک عوام و خواص کی زبان زد رہے، دہلی میں پیدا ہوئے اسی عظیم الشان شاعر کی یاد میں ایوان غالب میں دو روزہ سمینار کا آغاز آج ہوا ہے، مگر افسوس ایوان غالب کے چھوٹے سے ہال میں موجود سامعین کی تعداد دیکھ کر من ضرور کانپ جاتا ہے۔

مرزا دبیر کی خدمات پر یہ سمینار غالب انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کرایا جارہا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے اخبارات میں اشتہارات بھی جاری کئے گئے مگر دبیر کے نام پر بھی دہلی کے اردو دوست سامعین پروگرام میں شرکت کے لئے نہیں پہنچ پائے۔
اس تعلق سے پروگرام کا اہتمام کر رہے ڈاکٹر سید کلیم نے دبیر کے پروگرام میں بڑی تعداد میں سامعین کے نہ پہنچ پانے کے پس پردہ دہلی کی جان لیوا ماحولیاتی آلودگی کو وجہ قرار دیا۔

سید کلیم کی بائٹ

دہلی سے سہیل اختر کی رپورٹ

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.