ETV Bharat / bharat

یونانی ادویات کی پیکنگ میں پلاسٹک استعمال نہ کرنے کا فیصلہ - سنگل یوز پلاسٹک

دہلی میں آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں 'پلاسٹک فری انڈیا'مہم کی حمایت میں یونانی ادویہ کی پیکنگ کے لیے پلاسٹک استعمال نہ کرنے کااعلان کیا گیا۔

سنگل یوز پلاسٹک استعمال نہ کرنے کافیصلہ
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 12:02 AM IST

ماحولیات کے تحفظ کے لیے پلاسٹک کے استعمال پرپابندی کے فیصلہ کی حمایت کرتے ہوئے آل انڈیایونانی طبی کانگریس نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اب یونانی ادویہ کی پیکنگ کے لیے پلاسٹک کااستعمال نہیں کیاجائے گا۔

یونانی ادویہ کے لیے سنگل یوز پلاسٹک استعمال نہ کرنے کافیصلہ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے دہلی میں منعقدہ قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں لیا۔

سنگل یوز پلاسٹک استعمال نہ کرنے کافیصلہ
سنگل یوز پلاسٹک استعمال نہ کرنے کافیصلہ

کانگریس کے ترجمان ڈاکٹر سید احمد خان نے بتایا کہ' آل انڈیا یونانی طبی کانگریس ادویہ سازوں اور ڈاکٹروں کی سب سے بڑی تینظیم ہے۔ ہماری میٹنگ میں یہ طے پایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی پلاسٹک فری انڈیا مہم کو تقویت دینے کی غرض سے یونانی ادویہ کی تجارت کرنے والے سنگل یوز پلاسٹک کا استعمال ترک کریں۔
یونانی دواساز اداروں سے بھی اپیل کی گئی کہ سیال ادویات، معجون، خمیرہ اور جو ارشات وغیرہ کو کانچ کی شیشی میں پیکنگ کا اہتمام کریں۔ بلکہ کپڑے کے تھیلوں کااستعال عام کیاجائے، جس کی نمائش میٹنگ میں کی گئی۔

کپڑے کے تھیلوں کے استعمال پر زور دیا گیا اورایک پیغام کے لیے میٹنگ کے تمام شرکا میں تھیلے تقسیم کیے گئے۔'

عاملہ کی میٹنگ میں طبیہ کالجوں خاص طور سے پرائیویٹ طبیہ کالجوں کے معیار کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا گیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر عبداللہ خاں رﺅف نے آیوروید اینڈ یونانی طبیہ کالج، قرول باغ میں واقع اسپتال میں دواﺅں کی قلت کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ گزشتہ ایک سال سے دوائیں نہیں خریدی گئی ہیں جبکہ حکومت دہلی نے سبھی اسپتالوں میں دواﺅں کی فراہمی کو یقینی بنانے کا عزم کر رکھا ہے۔میٹنگ میں ڈاکٹر سیّد فاروق، پروفیسر ایم اے فاروقی، پروفیسر فضل اللہ قادری، ڈاکٹر ساجد نثار، ڈاکٹر یاسر اے قریشی، حکیم اعجاز احمد اعجازی، ڈاکٹر محمد اسلم، ڈاکٹر غزالہ جاوید اور اطہر عزیز اعظمی وغیرہ نے یونانی اداروں کے مسائل پرتبادلہ خیال کیا۔

Intro:یونانی ادویات کی پیکنگ میں پلاسٹک استعمال نہ کرنے کااعلان
دہلی میںآل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ میںمودی کی ’پلاسٹک فری انڈیا‘مہم کی حمایت میں یونانی ادویہ کی پیکنگ کے لئے پلاسٹک استعمال نہ کرنے کااعلان
نئی دہلی:
ماحولیات کے تحفظ کے لئے پلاسٹک کے استعمال پرپابندی کے فیصلہ کی حمایت کرتے ہوئے آل انڈیایونانی طبی کانگریس نے بڑااعلان کرتے ہوئے کہاکہ اب یونانی ادویہ کی پیکنگ کے لئے پلاسٹک کااستعمال نہیں کیاجائے گا۔یونانی ادویہ کے لئے سنگل یوز پلاسٹک استعمال نہ کرنے کافیصلہ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے دہلی میں منعقدہ قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں لیاہے۔
کانگریس کے ترجمان ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے بتایاکہ’ آل انڈیایونانی طبی کانگریس یونانی ادویہ سازوں اورڈاکٹروں کی سب سے بڑ ی تنظیم ہے،ہماری میٹنگ میں یہ طے پایاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی پلاسٹک فری انڈیا مہم کو تقویت دینے کی غرض سے یونانی ادویہ کی تجارت کرنے والے سنگل یوز پلاسٹک کا استعمال ترک کریں۔ یونانی دواساز اداروں سے بھی اپیل کی گئی کہ سیال ادویات، معجون، خمیرہ اور جوارشات وغیرہ کو کانچ کی شیشی میں پیکنگ کا اہتمام کریں۔ بلکہ کپڑے کے تھیلوں کااستعال عام کیاجائے،جس کی نمائش میٹنگ میں کی گئی، کپڑے کے تھیلوں کے استعمال پر زور دیا گیا اورایک پیغام کے لئے میٹنگ کے تمام شرکا میں تھیلے تقسیم کیے گئے۔‘
عاملہ کی میٹنگ میں طبیہ کالجوں خاص طور سے پرائیویٹ طبیہ کالجوں کے معیار کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر عبداللہ خاں رﺅف نے آیوروید اینڈ یونانی طبیہ کالج، قرول باغ میں واقع اسپتال میں دواﺅں کی قلت کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ گزشتہ ایک سال سے دوائیں نہیں خریدی گئی ہیں جبکہ حکومت دہلی نے سبھی اسپتالوں میں دواﺅں کی فراہمی کو یقینی بنانے کا عزم کر رکھا ہے۔میٹنگ میں ڈاکٹر سیّد فاروق، پروفیسر ایم اے فاروقی، پروفیسر فضل اللہ قادری، ڈاکٹر ساجد نثار، ڈاکٹر یاسر اے قریشی، حکیم اعجاز احمد اعجازی، ڈاکٹر محمد اسلم، ڈاکٹر غزالہ جاوید اور اطہر عزیز اعظمی وغیرہ نے یونانی اداروں کے مسائل پرتبادلہ خیال کیا۔
Body:@Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.