ETV Bharat / bharat

یو جی سی طلبا کو بغیر امتحان کے پاس کریں: راہل

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کووڈ 19 کی وبا کے دوران امتحانات کے انعقاد کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اسے ملتوی کر کے طلبا کو ان کے ریکارڈ کی بنیاد پر پاس کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

file photo
راہل گاندھی
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 3:10 PM IST

راہل گاندھی نے جمعہ کے روز ٹویٹ کر کے کہا کہ 'کووڈ 19 وبا کے دوران امتحانات کا انعقاد ناانصافی ہے۔ یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کو طلبا اور اکیڈمیوں کی بات ضرور سننا چاہئے۔'

tweet
ٹویٹ

انہوں نے کہا کہ 'کووڈ نے سب کو نقصان پہنچایا ہے، ہمارے طلبا جو کالج، یونیورسٹی میں ہیں۔ ان کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یو جی سی الجھن کی صورت حال پیدا کرنے کے بجائے واضح فیصلہ کر کے طلبا کو سابقہ کارکردگی کی بنیاد پر بغیر امتحان کے پاس کرے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.