ETV Bharat / bharat

حافظ سعید، داؤد و دیگر پر یو اے پی اے کا اطلاق - یو اے پی اے

بھارتی حکومت نے پاکستان میں مقیم شدت پسندوں کے سرغنہ حافظ محمد سعید، مولانا مسعود اظہر، ذکی الرحمن لکھوی اور داؤد ابراہیم کاسکر کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کا قانون (یو اے پی اے) کے تحت انہیں شدت پسند قرار دیا ہے۔

حافظ سعید
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 7:44 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:57 AM IST

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ان چاروں افراد کو شدت پسند قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ یو اے پی اے قانون بننے کے بعد کسی شدت پسند گروپ سے وابستہ افراد کو پہلی مرتبہ شدت پسندوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

ان سب پر بھارت کے خلاف شدت پسندانہ حملوں میں ملوث ہونے اور اس کی سازش رچنے کا الزام ہے، مختلف جانچ ایجنسیز نے ان چاروں افراد کے خلاف پہلے ہی ریڈ کارنر نوٹس جاری کرچکی ہیں۔

حکومت نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث لوگوں کو بھی شدت پسند قرار دینے کے لیے حال ہی میں پارلیمنٹ میں بل پاس کرکے یہ قانون بنایا تھا۔

Intro:مال نیوٹریشن سے متاثرہ بچوں کی پہچان کے لئے مئو ضلع میں مخصوص پروگرام شروع کیا گیا ہے. ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس پروگرام کے تحت اسکولوں میں چک اپ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے.

Body:اسکول احاطہ میں کیمپ لگا کر بچوں کا وزن کیا جا رہا ہے. اس کام کو انجام دینے کے لئے ہیلتھ ورکرز کی مدد لی جا رہی ہے. مال نیوٹریشن سے متاثرہ بچوں کی پہچان کر انہیں طبی امداد فراہم کی جائیں گی. اس مہم کی نگرانی کے لئیے انتظامیہ کے افسران خود حصہ لے رہے ہیں.

Conclusion: ایک سے پانچ سالہ بچوں میں کم وزن کی شکایت پر آشا ورکرس ان بچوں کی اسپتال تک رسائی یقینی بناتی ہیں. ہیلتھ کیمپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہے ایس ڈی ایم نرنکار سنگھ نے بتایا کہ کیمپ کے دوران بچوں میں ناقص تغذیہ کی شکایت پر فوری علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے.

بائٹ. نرنکار سنگھ ، ایس ڈی ایم، گھوسی ، ضلع مئو
سادھنا سنگھ ، ہیلتھ ورکر
مایا یادو، ہلتھ ورکر

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.