ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش: اسپتال کی دو نرسز کی موت، کورونا کا شبہ

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 11:55 AM IST

مدھیہ پردیش کے اندور کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال 'مہاراجا یشونت راو' کی دو نرسز کی موت ہو گئی ہے، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں کی موت کورونا سے ہوئی ہے۔

مدھیہ پردیش: اسپتال کی دو نرسز کی موت، کورونا کا شبہ
مدھیہ پردیش: اسپتال کی دو نرسز کی موت، کورونا کا شبہ

کورونا وائرس نے سب سے زیادہ ریاست کے شہر اندور کو متاثر کیا ہے یہاں ڈاکٹر اور تھانہ انچارج کی کورونا وائرس سے ہوئی موت کے بعد اب سرکاری اسپتال کی دو نرسوں کی موت ہوگئی ہے جس سے محکمہ طبی میں خوف و ہراس ہے۔

55 برس کی شمیم شیخ کو سردی کھانسی اور بخار کی شکایت ہوئی جبکہ پنکی گپتا کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں دونوں کی آج موت ہوگئی۔

ہلاک شدہ نرس
ہلاک شدہ نرس
ہلاک شدہ نرس
ہلاک شدہ نرس

مہاراجہ یشونت راؤ اسپتال انتظامیہ کے مطابق دونوں گزشتہ تین ہفتوں سے ڈیوٹی پر نہیں تھیں۔

اب دونوں ہی نرسز کے نمونے جانچ کے لیے بھیجے گئے ہیں جس کی رپورٹ آنی ہے تاکہ اس بات پتہ لگایا جا سکے کہ دونوں کی موت کورونا سے ہوئی ہے یا نہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ ندورشہر میں کورونا وائرس سے اب تک 52 اموات ہوچکی ہیں 923 افراد اس سے متاثر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.