ETV Bharat / bharat

بلند شہرمیں گاڑی پلٹنے سے 2 مہاجر مزدور ہلاک - دو مزدوروں کی موت

اترپردیش کے ضلع بلند شہر کے احمد گڑھ شکار پور روڈ پر جمعہ کو مہاجر مزدوروں کو لے کر جارہی ایک گاڑی بجلی کےکھمبے سے ٹکرا کر پلٹ جانے سے دو مزدوروں کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 12زخمی ہوگئے۔

بلند شہرمیں گاڑی پلٹنے سے 2مہاجر مزدوروں کی موت ، 12زخمی

author img

By

Published : May 22, 2020, 10:38 PM IST

سینئر سپرنٹندنٹ آف پولیس سنتوش کمار سنگھ نے یہاں بتایا کہ صبح ایک پک اپ گاڑی میں کچھ مہاجر مزدور سورت(گجرات) سے بجنور جارہے تھے۔ اس درمیان احمد گڑھ علاقے میں شکار پور۔ احمد گڑھ روڈ پر کھکھوڑا گاؤں کے نزدیک پک اپ گاڑی بے قابوہوکر ایک بجلی کے کھمبے سے ٹکرا کر پلٹ گئی۔

انہوں نے بتایا کہ اس حادثے میں دو مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر 12مزدور زخمی ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا۔لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ روندر کمار اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنتوش کمار سنگھ نے موقع واردات پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔بعد اذاں اسپتال پہنچ کر زخمی مزدوروں کا حال چال معلوم کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.