ETV Bharat / bharat

کار کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک ، دو زخمی - car crash

اتراکھند میں دہرادون سے مسوری گھومنے کے لیے جانے والے نئی دہلی سے آئے ایک خاندان کی کار اتوار کو بے قابو ہو کر گہری کھائیں میں گرگئی جس کے نتیجے میں کار سوار ایک جوڑے کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ ان کی بیٹی اور ڈرائیور شدید زخمی ہوئے ہیں۔

کار کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک ، دو زخمی

author img

By

Published : Jul 5, 2020, 7:28 PM IST

اسٹیٹ ڈیزاسٹر رسپونس فورس (ایس ڈی آر ایف) کے ترجمان پروین آلوک نے بتایا کہ آج دہرادون ضلع کے تھانہ گڑھی کینٹ کے تحت موضع کِماڈی کے چار کلومیٹر آگے دوسری جانب جاتی ہوئی ایک کار گہری کھائیں میں گر گئی۔ اطلاع ملنے پر ایک ٹیم نے سب انسیکٹرجگدمبا پرساد وِجلوان کی قیادت میں جائے وقوعہ پہنچ کر کام شروع کر دیا۔

کار کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک ، دو زخمی
کار کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک ، دو زخمی

کار میں تین افراد ایک ہی گھر کے تھے جو نوئیڈا سے مسوری آئے ہوئے تھے۔ حادثے میں نیرج تیاگی (55) سیکٹر 40 نوئیڈا، یو پی کے باشندے اور بیوی شگُن تیاگی (52) کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ان کی بیٹی آروشی تیاگی (27) اور کارڈرائیور اشوک (35) کو سنگین طور پر زخمی حالت میں اسپتال بھیجا گیا۔ پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.