ETV Bharat / bharat

آسام میں انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی - nagaland

ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں سکیورٹی فورسزنے دو مختلف کارروائیوں میں علحیدگی پسند تنظیم این ایس سی این کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

آسام میں انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 2:34 AM IST

Updated : Jul 1, 2019, 3:17 PM IST

حکام کے مطابق آسام رائفلز نے خصوصی اطلاع ملنے پر جانگرم اور بھارت۔میانمار کی سرحد پر این ایس ایس این کے خلاف چھاپہ مار کارروائی کی اور ان کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا۔

اس کارروائی میں بڑی مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گيا۔

چھاپے کے دوران فورسز کو کثیر مقدار میں اسلحے اور اے کے 47 رائفلز بندوقوں کے علاوہ دیگر آلات بھی ہاتھ لگے۔

اطلاعات کے مطابق یہ ٹھکانے میانمار سے دراندازی کرنے والے افراد عارضی طور پر استعمال کرتے تھے۔ سکیوریٹی فورسز اس علاقے دراندازی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کررہی ہے۔

یہ کارروائی بھی آسام رائفلز کی جانب سے دراندازی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا ایک حصہ تھی۔ یہ درانداز جنوبی اروناچل پردیش میں سرگرم ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Jul 1, 2019, 3:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.