ETV Bharat / bharat

'ترکی کا وفد روس سے بات چیت کرے گا' - ترکی کے صدر طیب اردوگان

ترکی کے صدر طیب اردوگان نے کہا کہ ترکی کا وفد، روس سے شام کے مسئلے پر بات چیت کرے گا۔

ترکی کے صدر طیب اردوگان
ترکی کے صدر طیب اردوگان
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 11:50 AM IST

رجیب طیب اردوگان اس ہفتے شام کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے روس میں اپنا ایک وفد بھیجیں گے۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے اتوار کو ٹیلی ویژن پر نشر اپنی تقریر میں اس بات کی وضاحت کی۔

مسٹر اردوگان نے کہا کہ 'روس کی حمایت اور تعاون سے ترکی ادلب میں حملے روکنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم اس ہفتے روس میں ایک وفد بھیجیں گے، جو شام کے موجودہ حالات پر بات چیت کرےگا۔ اس بات چیت کے بعد ہی ہم آگے کی حکمت عملی طے کریں گے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.