ETV Bharat / bharat

شرمیلا کی انگوٹھی چھیننے کی کوشش - ضلع گنٹور

انگوٹھی چھیننے کا واقعہ ضلع گنٹور کے منگل گری روڈ شو کے دوران پیش آیا۔

author img

By

Published : Mar 31, 2019, 3:21 PM IST

انتخابی مہم کے دوران ریاست آندھرا پردیش کی حزب اختلاف جماعت وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی رہنما وائی ایس شرمیلا کے روڈ شو کے دوران ایک شخص نے ان کے ہاتھ سے انگوٹھی چھیننے کی کوشش کی ۔

شرمیلا ، روڈ شو کے دوران اپنے حامیوں سے ہاتھ ملارہی تھیں کہ ایک حامی نے ان کے ہاتھ سے انگوٹھی نکالنے کی کوشش کی۔یہ منظر کیمرہ میں قید ہوگیا اور تیزی سے سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.