ETV Bharat / bharat

ٹرمپ کا دورہ تاج محل ان کی مرضی پر منحصر: ذرائع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اہل خانہ کے ساتھ 24 فروری کو بھارت دورہ پر گجرات کے شہر احمد آباد آرہے ہیں۔

ٹرمپ کا دورہ تاج محل ان کی مرضی پر منحصر: ذرائع
ٹرمپ کا دورہ تاج محل ان کی مرضی پر منحصر: ذرائع
author img

By

Published : Feb 22, 2020, 1:52 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:24 AM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت دورہ پر ان کے ساتھ ایک وفد بھی ہوگا جن میں امریکی عہدیداروں سمیت ڈونلڈ ٹرمپ کے اہل خانہ بھی ہوں گے۔

احمد آباد میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد ٹرمپ تاج محل کے دیدار کیلئے آگرہ روانہ ہوں گے اور اس دورے کے آخری مرحلے میں قومی دارالحکومت پہنچیں گے۔

سرکاری ذرائع سے جب نریندر مودی اور ٹرمپ کے آگرہ جانے کی خبر کے بارے میں پوچھا گیا تو سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر اور ان کے اہل خانہ کے تاج محل کے مشاہدہ کے لیے جانا ان کی اپنی سہولت کے مطابق ہوگا۔

مزید پڑھیں:امام الہند مولانا عبدالکلام آزاد کی 62 ویں برسی

واضح رہے کہ نریندر مودی 24 فروری کو احمد آباد میں رہیں گے جہاں وہ امریکی صدر اور ان کے اہل خانہ کا شاندار استقبال کریں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.