ETV Bharat / bharat

'چینی لیب کورونا وائرس کا سبب' - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونالڈ ٹرمپ نے کیا ہے کہ 'ان کے پاس اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ کورونا وائرس کی ابتدا ووہان لیب سے ہوئی ہے'، لیکن انہوں نے انکشاف کرنے سے انکار کردیا ہے۔

'چینی لیب کورونا وائرس کا سبب'
'چینی لیب کورونا وائرس کا سبب'
author img

By

Published : May 1, 2020, 4:09 PM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 'ان کے پاس ثبوت ہیں کہ ناول کورونا وائرس کی ابتدا چین کے شہر ووہان کی ایک لیب میں ہوئی ہے'۔

اطلاعات کے مطابق سرکاری عہدیداروں نے انٹیلیجنس ایجنسیوں پر دباؤ ڈالا کہ وو کووڈ۔19 کی جڑ کا پتہ لگانے کے لیے ووہان کی ایک لیبارٹری کا جائزہ لے'۔

وفاقی ایجنسی نے مزید کہا کہ 'انٹیلیجنس کمیونٹی ابھرتی ہوئی معلومات اور جانچ پڑتال کرتی رہے گی تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ یہ وبا متاثرہ افراد کے ساتھ رابطے کے ذریعے شروع ہوئی تھی یا وہ ووہان کی لیبارٹری میں ہونے والے کسی حادثے کا نتیجہ تھی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.