ETV Bharat / bharat

بہار میں پل پر ٹرکوں کو گذرنے کی اجازت نہیں، لمبا جام - steel bridge

نوتعمیر شدہ اسٹیل پل کی صلاحیت 55 سے 60 ٹن اور ریت سے بھری اوور لوڈ ٹرک کا وزن 80 سے 90 ٹن کے قریب ہے۔اوور لوڈ گاڑیوں کے گزرنے پر این ایچ آئی نے روک لگا رکھی ہے۔

بہار میں پل پر ٹرکوں کو گذرنے کی اجازت نہیں ، لمبا جام

author img

By

Published : Jul 14, 2020, 9:50 PM IST

بہار یوپی سرحد سے گزرتے ہوئے کرمناشا ندی پل پر نو تعمیر شدہ ون وے اسٹیل پل پر گاڑیوں کی ٹریفک 15 گھنٹوں کے لئے تعطل کا شکار رہی۔جس کی وجہ سے این ایچ 2 پر جام لگا ہوا ہے۔ایسا اسٹیل پل پر اوورلوڈ ریت سے بھری ٹرکوں کے آمد رفت کو روکنے کے لئے کیا گیا ہے۔

کرمناشا ندی کے پانی کی سطح میں اضافے کے بعد اسٹیل پل سے گاڑیوں کی آمد و رفت شروع کی گئی تھی۔ ساتھ ہی اوورلوڈ ریت سے لدی ٹرک کو اسٹیل پل سے یوپی کی حد تک جانے پر پابندی لگادی گٸ تھی۔ زیادہ بوجھ سے چلنے والی گاڑیوں کی وجہ سے کھجورا بارڈر سے خمیڈورا تک جی ٹی روڈ پر ریت سے بھری ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

دیر شام ریت مافیا زبردستی کچھ اوور لوڈ ٹرک اسٹیل پل سے لے گئے جس کی معلومات این ایچ ائی کے اہلکاروں کو ملی این ایچ اے آئی کے افسران نے انتظامیہ سے تعاون کا مطالبہ کیا لیکن کوئی تعاون نہیں ملا۔ آخر کار اسٹیل برج کی حفاظت کو لیکر این ایچ اے آئی نے ایک پتھر لگا کر پل پر نقل و حرکت کو مکمل طور پر روک دیا تھا۔

15 گھنٹہ کے بعد جب پل کی نقل و حرکت شروع کی گئی تو شاہراپر گاڑیوں کی لمبی خطار لگ گئی۔ جس سے یوپی کے سید رضا اور اور درگاوتی تک لمبا جام لگ گیا۔این شاہرا پر بنا پل کا پایا قریب تین ماہ قبل ٹوٹ گیا تھا۔ جس کے بعد کئی روز یوپی بہار کا رابطہ ختم ہو گیا تھا۔

این ایچ آئی نے پل کے بغل سے ڈاٸورسن بنا کر فوری طور پر شاہرا کو چالو کرا دیا تھا۔ اور اسٹیل کے پل کی تعمیر شروع کر دی تھی ۔ برسات شروع ہوتے ہی ڈاٸورسن پر جب پانی کا دبا ٶ پڑنے لگا تو این ایچ آٸ نے برطانوی قالین برج سے آمد رفت کو شروع کرا دیا۔

لیکن اس پل کے خستہ حالی کے سبب اسٹیل پل کی تعمیری کام مکمل کیا گیا۔اسکے بعد اسٹیل پل سے گاڑیوں کا آمد رفت شروع کیا گیا۔معلومات کے مطابق اسٹیل پل کی بوجھ کی صلاحیت 50-55 ٹن ہے۔ جبکہ ریت سے لدے ٹرک 80-90 ٹن لوڈ کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.