ETV Bharat / bharat

پولیس اہلکار نے بیوی، بیٹی اور بیٹے کا قتل کیا - رانچی نیوز

ریاست جھارکھنڈ کی داراحکومت رانچی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیاہے۔ صدر تھانہ علاقہ میں واقع بڑگائی میں ایک پولیس اہلکار نے اپنے بیٹے، بیٹی اور اہلیہ کا قتل کرکے سنسنی پھیلا دیا ہے۔

بیوی، بیٹی اور بیٹے کا قتل
بیوی، بیٹی اور بیٹے کا قتل
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 8:39 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:03 PM IST

جھارکھنڈ پولیس کے اسپیشل برانچ میں فائز برجیش تیواری نے دیر رات اپنے بیٹے، بیٹی اور اہلیہ کا قتل کر دیا۔

تینوں کا قتل کرنے کے بعد اس نےخود کشی کرنے کی کوشش کی، حالانکہ ابھی وہ اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔

شروعاتی جانچ میں فی الحال قتل کی وجہ کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ کر جانچ کر رہی ہے۔

Intro:Body:

dfgdfgdf

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.