ETV Bharat / bharat

آنجہانی راج شیکھرریڈی کوخراج عقیدت پیش کیا گیا - متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی

ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے والد پر لکھی گئی ان کی والدہ کی کتاب کی رسم اجرائی انجام دی۔

آنجہانی راج شیکھرریڈی کوخراج عقیدت پیش کیا گیا

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 4:31 PM IST

متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وائی ایس راج شیکھرریڈی کی یوم پیدائش کے موقع پر ان کو بھرپورخراج عقیدت پیش کیاگیا۔

راج شیکھر ریڈی کے فرزند و موجودہ اے پی کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کے ساتھ ساتھ ان کے ارکان خاندان نے ضلع کڑپہ کے ایڈوپُلاپایہ میں واقع راج شیکھرریڈی کی سمادھی پر پھول نچھاور کئے اوران کی خدمات کو یاد کیا۔

اس تقریب میں راج شیکھرریڈی کی اہلیہ وجئے اماں،ان کی دختر شرمیلا اور دوسروں نے شرکت کی۔جگن موہن ریڈی نے ان کے والد پر لکھی گئی ان کی والدہ کی کتاب کی رسم اجرا بھی انجام دی۔ریاست بھر میں راج شیکھرریڈی کی یوم پیدائش تقریب کسانوں کے ریاستی دن کے طورپر منائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.