ETV Bharat / bharat

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس نے درج کئے مقدمات - حیدرآباد ٹریفک پولیس

لاک ڈاؤن کے دوران حیدرآباد ٹریفک پولیس نے 23 مارچ سے 13 مئی کے درمیان خصوصی ڈرائیو کے ذریعے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے روڈ پر آنے والوں کے خلاف جملہ 2,19,684 مقدمات درج کئے گئے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس نے درج کئے  مقدمات

author img

By

Published : May 14, 2020, 11:07 PM IST

علاوہ از ایں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے 5,88,786 گاڑیوں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔ لاک ڈاؤن کے دوران جملہ 73,130 گاڑیوں کو ضبط کیا گیا۔ بنا ہیلمٹ گاڑی چلانے والے 6,12,612 افراد کے خلاف اور مناسب دستاویزات نہ ہونے پر 41,144 افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔

وائلیشن ایکٹ کے تحت 55,814 موٹر سائکل پر دوہری سواری پر 9153 اور تین افراد کی سواری پر 4283 مقدمات درج کئے گئے۔ یہ تمام مقدمات گزشتہ پچاس روز کے دوران درج کئے گئے۔ حالانکہ پیش نے لازمی خدمات سے منسلک افراد کو خصوصی پاس جاری کئے تھے صرف غیر ضروری باہر نکلنے والوں کے خلاف یک مقدمات درج کئے گئے۔

ضبط شدہ گاڑیوں کو پارک کرنے جگہ نہ ہونے اور مختلف گوشوں سے نمائندگی کے بعد حیدرآباد ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے_ کمشنر پولیس انجنی کمار نے عوام کو چالان ادا کرتے ہوئے گاڑی حاصل کرنے کا مشورہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.