ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 46 ہزار سے تجاوز - بھارت میں کورونا کا قہر

ملک میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں روزانہ اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے، وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے 3900 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ملک میں کورونا متاثر
ملک میں کورونا متاثر
author img

By

Published : May 5, 2020, 10:11 AM IST

Updated : May 5, 2020, 10:45 AM IST

ملک میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں روزانہ اضافہ ہوتا جارہا ہے، وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کے 3900 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔جبکہ اس دوران 195 مریضوں کی اموات درج کی گئی ہیں۔

کورونا وائرس (کووِڈ-19) سے ملک بھر میں اب تک 46،433افراد متاثر ہوئے ہیں اوراس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1568 ہوچکی ہے جبکہ اس وبأ سے اب تک 12727 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

اس وبأ سے سب سے متاثر ریاست مہاراشٹر ہے جہاں متاثرین کی تعداد 14،541 ہوچکی ہے جبکہ 583 اافراد ہلاک ہوئے ہیں۔

دوسرے نمبر پر گجرات ہے، یہاں متاثرین کی تعداد 5،804 ہے اور 1،195 افراد صحتیاب ہوئے ہیں اور 319 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

Last Updated : May 5, 2020, 10:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.