ایک بجے تک کی اہم خبریں - ایک بجے تک کی اہم خبریں
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
ایک بجے تک کی اہم خبریں
کسانوں کے احتجاج کا آج 23 واں دن، سینیئر وکلاء سے ملیں گے کسان
یوم اقلیت پر خصوصی رپورٹ
وزیر اعظم کا مدھیہ پردیش کے کسانوں سے خطاب آج
سینسیکس پہلی بار 47 ہزار کے پار
ٹسٹ کے دوسرے دن 11 رن کے اضافہ پر بھارت نے گنوا دئے 4 وکٹس
توہین عدالت کیس: کنال کامرا کو سپریم کورٹ کا نوٹس
ممتا بنرجی نے ٹی ایم سی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا
وزارت دفاع نے 28 ہزار کروڑ روپے کی تجاویز کو منظوری دی
'کسانوں کی تحریک سے کورونا کیسز میں کمی'