صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں - کسان مسئلے کو جلد حل کرنے پر وزیراعظم کا زور
ملک اور دنیا کی اہم ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں
بھارت بند پر کسان بضد، 9 دسمبر کو ہوگی چھٹویں دور کی بات چیت
کسان مسئلے کو جلد حل کرنے پر وزیراعظم کا زور، آگے کے لائحہ عمل پر سب کی نگاہ
دلجیت دوسانجھ سِنگھو بارڈر پہنچے
کسانوں کو پرامن احتجاج کا حق حاصل: اقوام متحدہ
تلنگانہ میں بی جے پی کا عروج، ریاست کی سیاست میں بھونچال
حیدرآباد کے نام کی تبدیلی کا مطالبہ جاری رہے گا: بنڈی سنجے
اجمل فاؤنڈیشن پر دہشت گرد تنظیموں سے روابط کے الزام میں مقدمہ
محبوب الہٰی حضرت نظام الدین اولیاءؒ کا 717واں عرس
صدارتی انتخابات کے نتیجوں کو متاثر کرنے کے ٹرمپ کے ارادوں کو جھٹکا
افغانستان کے اسپنر مجیب الرحمان کورونا وائرس سے متاثر