صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں - jammu and kashmir news
مدھیہ پردیش کے گورنر کا انتقال، ذی الحجہ کا چاند، دہلی فسادات پر پولیس کے بیان میں تضاد اور اس طرح کی دیگر اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
top news
مدھیہ پردیش: گورنر لال جی ٹنڈن کا انتقال
سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی 31 کو
دہلی فسادات پر پولیس کے بیانات میں تضاد
راجستھان: قانون ساز پارٹی کا اجلاس آج
سی بی آئی جانچ کو لیکر گہلوت حکومت کا بڑا حکم
جنسی ہراسانی کے ملزم کو ڈیڑھ برس قید کی سزا