جانیے صبح 9 بجے تک کی بڑی خبریں - لائن آف ایکچول کنٹرول
ای ٹی وی بھارت پر محض ایک کلک پراہم خبریں
جانیے صبح 9 بجے تک کی بڑی خبریں
پلوامہ: تصادم میں دو عسکریت پسند اور ایک سی آر پی ایف اہلکار ہلاک
انگلینڈ دورہ سے قبل پاکستان کے تین کھلاڑی کورونا مثبت
' بھارت میں بازیاب اور فعال معاملات کے مابین فرق بڑھتا جارہا ہے'
بھارت - چین سرحدی تنازعہ میں چین کے بھی متعدد فوجی ہلاک
فریضہ حج کی ادائیگی محدود
'لائن آف ایکچول کنٹرول پر صورتحال سنگین'
بھارت میں چینی مصنوعات کو نذر آتش کیا گیا
پوری جگن ناتھ رتھ یاترا کو سپریم کورٹ کی مشروط منظوری