صبح سات بجے تک کی اہم خبریں - top news till 7am
ملک اور دنیا کی اہم ترین خبریں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

top news till 7am
مغربی بنگال میں جے پی نڈا کے قافلے پر حملہ
مرکزی حکومت نڈا کے قافلے پر حملے کو سنجیدگی سے لے رہی ہے: امت شاہ
کسان تنظیموں نے زرعی قوانین منسوخ نہ کیے جانے پر ریل روکنے کا انتباہ دیا
راجستھان: 24 گھنٹوں کے دوران 9 شیر خوار بچوں کی موت
حکومت ایم ایس پی کے بارے میں تحریری یقین دہانی کے لئے تیار: نریندر سنگھ تومر
کورونا وبا کا اثر سفر حج پر بھی، محض 43 ہزار درخواستیں موصول
چین کو احتیاط برتنے کی نصیحت: راج ناتھ سنگھ
ممتاز صنعت کار امبانی کے گھر میں گونجی کلکاریاں
رجب طیب اردگان کی آذربائیجان آمد
اسرائیل: 27 دسمبر سے ویکسینیشن مہم ہوگی شروع