صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں - بہار کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے
ملک اوردنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں
لوک سبھا کی کاروائی بدھ کو شام چھ بجے شروع ہوگی
بہار کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے نے وی آر ایس لیا
امیت شاہ نے جموں کشمیر سرکاری زبان بل کی منظوری کی تعریف کی
اردگان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھایا
جموں و کشمیر آفیشل لینگولیج بل لوک سبھا میں منظور
راجستھان نے چنئی کو 16 رنوں سے دی شکست
چھوٹی بڑی ہر کمپنی بھارت کے لیے اہم ہے: وزیر خزانہ
پارلیمنٹ نے ضروری اشیا سے متعلق ترمیمی بل 2020 کو منظوری دی
سری نگر میں 3.6 شدت کا زلزلہ
جموں و کشمیر کے 16.79 لاکھ افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ فراہم