صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں - jammu and kashmir encounter
جنگ بندی کی خلاف ورزی میں تین ہلاک، ایشوریہ رائے ہسپتال میں داخل، بی جے پی رکن پارلیمان کورونا پازیٹیو اور اس طرح کی دیگر بڑی اور اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
top news
کشمیر: شوپیاں میں انکاؤنٹر
پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، تین ہلاک
ایشوریہ رائے اور ان کی بیٹی ہسپتال میں داخل
راجستھان: اراکین اسمبلی سے متعلق عرضی پر سماعت ملتوی
پٹنہ: بی جے پی رکن پارلیمان کورونا سے متاثر
اقوام متحدہ کی 75 ویں یوم تاسیس پر وزیر اعظم کا خطاب
جموں و کشمیر: اب تک 2 لاکھ سے زائد درماندہ افراد کی واپسی
گجرات: کورونا سے ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ کو معاوضہ کا مطالبہ
جھارکھنڈ: بزرگ قیدیوں کو پنشن دینے کی کاروائی شروع