صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں - jammu and kashmir
بل گیٹس اور جوبائیڈن سمیت متعدد شخصیات کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک، دہلی میں آتشزدگی، آئی پی ایل کے انعقاد کی امیدیں روشن اور اس طرح کی دیگر اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
top news
بل گیٹس اور جوبائیڈن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک
دہلی: شاہ آباد ڈیری علاقے میں بھیانک آتشزدگی
آئی پی ایل 2020 دبئی میں ہونے کا امکان، 17 جولائی کو حتمی فیصلہ
سورو گنگولی کے بھائی کورونا پازیٹیو
بہار: آئیسولیشن وارڈ میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی
کشمیر: کورونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ اموات
اغوا شدہ بی جے پی کارکُن بازیاب
مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری میں طلبا کی مشکلات
زائڈس نے کورونا ویکسن کا انسانی تجربہ شروع کیا