دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - urdu news
ملک اور بیرون ممالک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
top news till 1 pm
کیرالہ میں بلدیاتی انتخابات میں ایل ڈی ایف کو برتری
ڈی ڈی سی انتخابات: ساتویں مرحلے کی ووٹنگ جاری
مودی اور امت شاہ کے خلاف داخل 'لا سوٹ' کو امریکی عدالت نے خارج کیا
نائیجیریا: 300 سے زائد مغوی طلبا کے والدین پریشان
بھارت مسلمانوں کے لیے خطرناک ملک: رپورٹ
کسانوں کے احتجاج کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت آج
تلنگانہ: جنوری میں کورونا ٹیکہ مہم کا آغاز ہوگا