صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں - بابری مسجد انہدام کیس
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں
بابری مسجد انہدام کیس: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا اجلاس آج
کووڈ 19 سے صحتیاب ہونے کے بعد وہائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کی آمد
سوامیتو یوجنا کے تحت وزیراعظم پراپرٹی کارڈ تقسیم کریں گے آج
نیوزی لینڈ میں 17 اکتوبر کو انتخابات، انتخابی سرگرمیاں عروج پر
چین نے بھارتی سرحد پر 60 ہزار فوجی تعینات کردیئے، پومپیو کا انتباہ
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن 78 سال کے ہوئے
ہاتھرس کیس کی جانچ سی بی آئی کے سپرد
ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ کا دورۂ بھارت اختتام پذیر
جنوبی کشمیر میں دو مسلح جھڑپوں میں 4 عسکریت پسند ہلاک
کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت بنگلور کی جیت